ننھا سفارشی ۔تحریر: ام محمد عبداللہ

تحریر: ام محمد  عبداللہنیلگوں آسمان کالے سیاہ بادلوں سے ڈھکا تھا۔ سکول کی چھٹی ہوئی تو ارسلان دوڑتا ہوا اپنی چمکتے شیشوں والی کار کی جانب بڑھا تھا مبادا بارش کا کوئی  قطرہ اس پر پڑ جاٸے۔ ایسا نہیں تھا کہ اسے بارش پسند نہیں تھی۔ اسے بارش کا نظارہ بہت پسند تھا مگر صرف […]

بجوکا۔۔۔         اختر شہاب

اختر شہاب کوّی:   تم کھیت میں کھڑےہوئے اس انسان کو دیکھ رہے ہو ۔  یہ پہلے یہاں نہیں تھا جب ہم رزق کی تلاش سے واپس آئے ہیں تو اسے میں نے کھڑا دیکھا ہے ۔کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ پھل کی تلاش میں اس درخت پہ چڑھ آئے اور ہمارے گھونسلے کو نقصان پہنچائےکوّا:  […]

رمضان حصول علم کا مہینہ/ تحریر/ ام محمد عبداللہ

*ام محمد عبداللہ* تا حد نگاہ پھیلا ایک چٹیل میدان تھا۔ دریا، پہاڑ، کھائی، ٹیلے، سمندر، جنگل کچھ بھی نہ تھا۔ نہ کوئی نشیب نہ فراز۔ فقط ایک چٹیل میدان اور آگ اگلتا آسمان۔ کوئی جائے پناہ نہ تھی۔ برہنہ بدن، حسرت و یاس لیے ایک ہجوم تھا جو چیخ رہا تھا چلا رہا تھا۔ […]

جنگل میں چرچ کے معاملات / تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیاس جنگل میں سانپوں کو چرچ کے معاملات بھی سنبھالنے تھے کیونکہ جنگل کے سارے جانور قدرت سے لگاؤ رکھتے تھے۔ جانوروں کو کہیں نا کہیں روحانی تسکین یا خالق سے لگاؤ ضروری تھا۔ یہ عمل جنگل کے لیے ضروری بھی تھا اور بہت اچھے اور مذھبی لگاو والے کیڑے بھی موجود تھے  […]

کیڑے مکوڑوں کے شوق/ تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیایک بات سمجھ سے بالاتر تھی کہ یہ کیڑے مکوڑے اکثریت میں ہونے کے باوجود بھی اتنی اذیت ناک زندگی کیوں گزار رہے  تھے۔ان کیڑوں کو جنگل کے سرداروں اور ان کے آلہ کار جیسا کہ سانپوں، چوہوں، بچھوں اور چھپکلیوں نے ذات ،رنگ یا نسل کے نام پر تقسیم کرتے ہوئے مختلف […]

مدھو مکھی اور عام مکھی، کہانی کار: ڈبلیو اے نینا

ایک دفعہ ایک مدھو مکھی اڑتی ہوئی دفتر سے اچھے مزاج میں اپنے گھر کو جا رہی تھی کہ راستہ میں اسے بو آنے لگی۔ اب مدھو مکھی پریشان ہوگئی کہ ایسی بو آ کہاں سے رہی ہے؟ وہ خود بہت صاف ستھری رہتی تھی اور اپنے اردگرد کے ماحول کو جہاں تک ہو سکے […]

کہانی: سانسوں کا شکوہ مصنف: دانش تسلیم

مصنف: دانش تسلیمفاروق کے گھریلو حالات سازگار نہیں تھے۔ گھر کا بڑا بیٹا اور باپ کا بازو ہونے کی وجہ سے ذمہ داریوں کا بوجھ کم عمری میں ہی اس کے کندھوں پر ڈال دیا گیا تھا۔ جس کے گھر میں ایک کمانے والا اور دس کھانے والے ہوں بھلا وہ سکون کی نیند کیسے […]

جنگل کی کہانی، تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیایک دفعہ کا ذکر ہےکہ ایشیا ء میں ایک بہت وسیع اور خوبصورت جنگل تھا۔ سر سبز شاداب، ہر چیز کی ریل پیل، اجناس کی بہتات سکون اور امن۔اس جنگل میں سب جانورہنسی خوشی رہ رہے تھے۔ جنگل کے مختلف حصے تھے تب سانپوں کو یہ سکون نہ بھایا اور انہیں افریقہ کے […]

کہانی :  چور بھوت، تحریر : ساجدہ بتول

تحریر : ساجدہ بتول* کھٹاک کی آواز سے ان کی آنکھ کھل گئی ۔ زیرو کے بلب کی روشنی میں انہوں نے ایک عجیب منظر دیکھا ۔ ان کی ضروری کاغذات والی الماری کا ایک پٹ کھلا ہوا تھا اور دوسرا خود بخود کھل رہا تھا ۔ ایک پٹ سے ماسٹر چابی لٹک رہی تھی […]

ترغیب / تحریر: نگہت سلطانہ

از قلم نگہت سلطانہ(گجرات) جانے اس میں سوچوں کا دخل تھا یا معمول کی کمزورئِ طبع کہ آج اسے اپنے فرض کی بجا آوری بہت مشکل لگی ایک ایک لفظ کی ادائیگی کے لئے بدن کی ساری قوتوں کو جمع کرنا پڑا تھا۔ اب وہ چٹائی پر اکیلا بیٹھا خیالوں کے تانے بانے بنتا بنتا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact