رنگوں کی دنیا میں خواب بنتی ہوں۔ تحریر: حنا نور
از : حنا نور “رنگوں کی دنیا میں خواب بُنتی ہوں ۔ کینوس پر دل کی بات سنتی ہوں ۔ نہ کوئی سبق، نہ کوئی قاعدہ درکار ۔ بس چند رنگ، ایک برش، اور دل بےقرار ۔ کبھی رنگ بکھرتے ہیں، کبھی سنورتے ہیں ۔ یہ میری دنیا ہے، جہاں خواب سجتے ہیں ۔ ادھورے […]
دھند کے پار (افسانوی مجموعہ)/ تبصرہ : دانیال حسن چغتائی
دانیال حسن چغتائی اردو افسانہ جس کی بابت عموما یہ کہا جاتا ہے کہ ہماری ادبی اصناف میں سب سے کم عمر صنف ہے۔ تقریبا ستر سال تک زمانہ کے نشیب و فراز دیکھنے کے بعد بھی محض اس لئے کم عمر کہلاتا ہے کیونکہ اصناف ادب کی عمر برسوں میں نہیں بلکہ صدیوں میں […]
استاد تجھے سلام/ ڈاکٹر میمونہ حمزہ
ڈاکٹر میمونہ حمزہ سعودی عرب زندگی میں ان گنت استادوں سے واسطہ رہا، ان میں سخت گیر بھی تھے اور مہربان بھی، ایک ایک نکتے کی تشریح کرنے والے بھی اور اپنے طالب علموں میں ہیرے جواہر تراشنے والے بھی، علم کو تاجرانہ انداز میں بانٹنے والے بھی اور پیغمبروں کی میراث جان کر معلم […]
محب / از؛ حفصہ محمد فیصل
از؛ حفصہ محمد فیصل تپتی ریت پر برہنہ جسم ، پیٹھ پر کوڑوں کے زخم ، لہو لہو ہوتے رستے زخم ، اس پر مزید سینے پر بھاری پتھر کی سل تاکہ زخم اور جھلسیں۔ دیکھ !اب بھی پلٹ آ!” “بول کیا بولتا ہے،”آقا چنگاڑا۔ “احد ،احد! باقی سب عبث۔۔”غلام نے نعرہ مستانہ لگایا۔ چپکے […]
اسیر ماضی۔۔ماضی میں جھانکنے والوں کے لیے نایاب تحفہ/ تبصرہ نگار۔۔انعام الحسن کاشمیری
تبصرہ نگار۔۔انعام الحسن کاشمیری محترم حافظ ذیشان یاسین کی تخلیق ”اسیر ماضی“ ایک شاندار کتاب اور پریس فار پیس پبلی کیشنز کی ایک یادگار اشاعت ہے۔ یہ مجموعی طور پر ایک افسانوی مجموعہ ہے اور جس میں علامتی اور تجریدی افسانہ نگاری کے مختلف پہلوؤں کے مطابق افسانے بیان کرنے کی خوبصورت کوشش کی گئی […]
بزرگ باعثِ نعمت و رحمت/تحریر: آمنہ باسط
آمنہ باسط حضرت انسان اللّٰہ عزوجل کی سب سے اعلی اور بہترین مخلوق ہونے کے ساتھ ساتھ اللّٰہ کی پسندیدہ ترین مخلوق بھی ہے. جب اللّٰہ اپنے بندے پر مہربانی کی حد کرتا ہے تو اسے اپنی بہترین رحمتوں سے نواز دیتا ہے۔ پھر کبھی یہ رحمتیں بوڑھے والدین کی صورت میں ہمیں ملتی ہیں۔ […]
جینا ہم سے سیکھو ۔۔۔۔تحریر :نگہت فرمان
تحریر :نگہت فرمان حالات چاہے کیسے بھی ہوں، آسماں سے برسات برس رہی ہویا بارود، روشنی ہو ہر جانب مہیب اندھیرا، خوشی کے شادیانے ہوں یا آہ، چیخیں یا سسکیاں، جیون دھارا تو بہتا رہتا ہے بس بہتا رہتا ہے، نہیں روک سکا اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے، اور ایسے میں جہاں موت […]
غزل ۔ منیبہ عارف
منیبہ عارف موت نے سب کو سنگ لے جانا آنے والوں نے بس چلے جانا کر نہ پاؤ گے قید لمحوں کو وقت کی خوبی ہے گزر جانا زندگانی جو بیت جانی ہے اس نے پھر لوٹ کر نہیں آنا حاصلِ زیست جب نہ حاصل ہو اس جوانی پہ کیسا اترانا زندگی کا یہ مشغلہ […]
عقیلہ اظہر کی کتاب ” عکس ذات”، تبصرہ نگار: قانتہ رابعہ
بسمہ تعالٰی نام کتاب۔۔عکس ذات مصنفہ ۔۔عقیلہ اظہر پبلشر۔۔مکتبہ خواتین میگزین منصورہ ملتان روڈ۔۔۔لاہور قیمت۔۔500روپے محترمہ عقیلہ اظہر اصلاحی ادب کے حوالے سے پرانا لیکن معتبر نام ہے میں نے مطالعہ کا آغاز کیا تو گنتی کے چند ناموں میں ایک نام عقیلہ اظہر کا بھی تھا۔ مجھے ان کی تحریر کی سادگی شستگی اور […]
کہانی: گل اور چنکی از حفصہ سلطان
از حفصہ سلطان ایک وقت کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت جنگل تھا جسے سب “پریوں کا جنگل” کہتے تھے۔ اس جنگل میں ہر قسم کے جانور، پرندے، اور پھول تھے۔ لیکن سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس جنگل میں پریاں رہتی تھیں۔ یہ پریاں بہت خوبصورت اور مہربان تھیں۔ ان کے پاس […]