Nusrattasleem Nusrat
Nusrattasleem Nusrat
2024-06-11
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی منفرد انداز، ایثار، سخاوت، بےغرضی جداگانہ انداز، زوق جمال اور ترقی کی نئ راہیں کھوجنے اورمنزل پانے کےلئے سرگرم عمل ایثار،چھوٹوں سے پیار،بڑوں کاحد درجہ احترام ، نئے اچھوتے خیال ،سود وزیاں سے بالاتر ، رضا کار اور کارکن ٹیم سے فیاضانہ برتاؤ اور ان کی حوصلہ افزائی ان تمام صفات کو جمع کریں تو پریس فار پیس لنڈن کانام دمکتا ہوا سامنے آتاہے ۔ پریس فار پیس فاؤنڈیشن کوئی تجارتی عام پبلشنگ ہاؤس نہیں۔ یہ ایک فلاحی ورفاعی تنظیم ہے ۔جو اپنے آبائی علاقے آزاد کشمیر میں کئ تعلیمی ورفاعی منصوبے بغیر کسی بیرونی مدد کے کامیابی سے چلا رہی ہے۔ اس کے روح رواں برادر محترم ظفر اقبال ہیں ۔جنہوں نے قلیل مدت میں اپنی جانفشانی اور خلوص نیت سے پبلشنگ کی دنیا میں نام بنایا ہے ۔وہ جو کہتےہیں کہ وہ آیا ،اس نے دیکھا اور فتح کرلیا ۔ کپتان اچھا ہو تو ٹیم بھی محنت سے کام کرتی ہے ۔ اس ادارے کو مخلص اور اعلی تعلیم یافتہ رضاکاروں کا تعاون حاصل ہے ۔ خود ظفر اقبال صاحب لنڈن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ان کے برداراصغر مظہر اقبال بھی لنڈن کی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں ۔ان کی سوچ اور کام کا انداز عام پبلشرز سے منفرد اور جداگانہ ہے۔ ابرار گردیزی صاحب کےبنےہوےدلکش سرورق کے ساتھ صرف کتابیں نہیں چھاپتے ۔محبتیں کاشت کرتے ہیں ۔اور پرخلوص رشتے بناتے ہیں۔ مجھے فخر ہے ۔کہ میری خود نوشت بیتے ہوے کچھ دن ایسے ہیں اس ادارے کی پہلی کتاب تھی ۔جس پر بردار مکرم نے بہت محنت کی،(۔تب کوئی ایڈیٹر کی ٹیم وغیرہ نہیں تھی ) تو میری کتاب ان کی اولین کتاب اور میں ان کی اولین آپا ہوں ۔2021 سے لے کر اب تک اس رشتے میں مزید پختگی آئ ہے ۔ جب جب میں نے انہیں کسی کام کا کہا ۔ یا کسی کی سفارش کی۔انہوں نے ہمیشہ میرا مان رکھا ۔ رباب عائشہ نے لکھا ۔ظفر تمہارا اقبال بلند ہو اور میں کہتی ہوں۔ اقبال بھی بلند رہے۔اورہمیشہ ظفر یاب رہیں۔ اس ایک شخص میں درختوں سی بردباری ہے سلامت رہیں اوران کے زیرسایہ یہ ادارا کامیابی وکامرانی کی نئ منزلیں اورنئے افق دریافت کرتا رہے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ آپا نصرت نسیم
Danish Tasleem
Danish Tasleem
2024-06-11
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
I am very impressed by the publications of Press For Peace Foundation. They are introducing and promoting the new talent world wide. Being a Writer, I feel very motivated and comfortable with the staff. It's a great thing that the Publisher's are trying their best to make perfection in their work by the help of diversified professionals. My Novel "Farhad ki Wapsi" is also Published under the banner of Press for Peace Foundation. It's really a nice experience to work with them. Danish Tasleem (Novelist, Short Story Writer)
Zarish butt
Zarish butt
2024-06-09
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
Press For Peace Foundation is one of the best Literary Organisation and Publication. They are not only publishing books, they also introduce, highlight and encourage the new writers who possess creative ability. Moreover, the focus of PFP Foundation is on Translations as well, as the translations of eminent authors' work play a vital role in sharing literature, art, music and promotes cross-cultural understanding.
Zerwa Tehreem
Zerwa Tehreem
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
بسمہ تعالٰی آج سے دو ڈھائی سال قبل قدرت مجھے ایک انعامی مقابلے کے سلسلے میں پی پی ایف کے پلیٹ فارم پر لائی مجھے اپنی چالیس بیالیس سالہ ادبی زندگی میں انعامی مقابلوں کا علم تھا نہ پی پی ایف کا۔۔لیکن مجھے یقین نہ ہونے کے باوجود اس مقابلے میں انعام ملا کہتے ہیں جب تک دوسروں سے معاملات طے نہ کرو ان کے متعلق رائے قائم نہ کرو الحمد للہ میں نے انہیں ہر آنے والے دن میں پہلے سے بہتر پایا کیونکہ یہاں نگران اعلی سے لے کر پروف ریڈر تک سب کارکن ہیں محنت ان کا شیوہ ہے معیار ان کی شناخت ہے اور مقصدیت ان کا مشن ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے قلیل عرصہ میں قاری اور لکھاری دونوں کا اعتماد حاصل کر لیا ہے بے شک یہ رب کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔۔قانتہ رابعہ
ayan arshad
ayan arshad
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
پریس فار پیس فاؤنڈیشن جو نام ہے اعتماد کا۔ افسانچوں پر مشتمل کتاب کی اشاعت کے لیے کسی ایسے ادارے کی تلاش میں تھی جو کم بجٹ میں معیاری کتاب شائع کر سکیں۔ صد شکر میرا رابطہ پریس فار پیس فاؤنڈیشن ادارے سے ہوا۔ بہت عرصہ سے ان کے پیج کو فالو کر رہی تھی۔ جسں لگن اشاعت اور ترویج میں اپنا کردار ادا کر رہاا تھا اس نے مجھے بہت متاثر کیا۔ الحمدللہ مجھے اپنے فیصلے پر اطمینان اور سکون ملا۔ میری دعا ہے یہ ادارہ اور اس ادارے سے منسلک لوگ دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے آمین۔ ناہید گُل ی
Mishaal Fatima
Mishaal Fatima
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
The Press for Piece Foundation is a prominent organization dedicated to fostering literary excellence. Known for publishing outstanding books, the foundation emphasizes quality and creativity, delivering works that resonate deeply with readers. Each publication is distinguished by its superb craftsmanship, featuring high-quality pages and compelling titles that stand out in the literary landscape. The foundation is committed to promoting diverse voices and innovative ideas, making significant contributions to the cultural and intellectual enrichment of the community.
Unaiza Uzair
Unaiza Uzair
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
پریس فا پیس فاؤنڈیشن ایک بہترین ادارہ ہے۔ نو آموز لکھاریوں کے لئے آگے بڑھنے اور اپنے آپ کو منوانے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ میرا بھی خواب ہے کہ ایک دن میں بھی پریس فار پیس کے تحت اپنی کتاب پبلش کرواؤں۔ اللّٰہ تعالٰی اس ادارے کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
Afia Bazmi
Afia Bazmi
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
I have a very amazing experience working with Press for peace. They cooperate very well with writers especially new ones. They take part in book fairs to promote the value and importance of books. They published many good books and they promote books in a very impressive manner.
Tabinda Shahid
Tabinda Shahid
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے ایک ذیلی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کی ایک ادنیٰ رکن کی حیثیت سے جو احترام مجھے یہاں سے ملا ہے وہ احترام ادارے سے منسلک ہر ایک کارکن کے لیے یکساں ہے ۔ خلوص کی فراوانی ہے ، دل کی کشادہ راجدھانی ہے ، محبت کی کہانی ہے ۔ چشمِ روشن دلِ ما شاد کی زندہ تصویر ، پہلی ملاقات میں ہو جائے اسیر! ادارے افراد کا پرتو ہوتے ہیں اور ادارہ پریس فار پیس پبلی کیشنز کا کام خود بولتا ہے ۔ طباعت میں معیار بہتر سے بہتر تر ، نو آموز لکھاریوں کی بہترین تربیت گاہ ، آزمودہ کار مصنفین کی آراء اور تجاویز کا اکرام اور اِس سب پر حاوی اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کی رحمت و برکت اور اس کا فضل اور جواباً ادارے کا ہمہ وقت اللّٰہ کا شکر ، قولاً اور فعلاً ۔۔۔۔ برصغیر پاک و ہند سے بیک وقت کتب شائع کرنے والا واحد ادارہ پریس فار پیس پبلی کیشنز ہی ہے ۔
Rc Rauf
Rc Rauf
2024-06-06
Trustindex verifies that the original source of the review is Google.
Everytime interacted with the team of Press for peace Foundation,found them,vigilent,proficient,professional and dedicated.

 Whether you are a romance or horror writer, a science fiction novelist, a thriller writer, or an author of children’s books, the Press for Peace Publications can help you publish your work. We also publish reports, research papers, technical manuals, cookbooks, and other materials. We can assist you in publishing and spreading the word if you have written a book in English, Urdu, or any of the local languages spoken in your community.

Our Background

Press for Peace was established in 1999 as a non-governmental organization. It initially focused on local issues in Muzaffarabad, Azad Jammu and Kashmir. In the beginning, the priorities were set to focus on the difficulties faced by working journalists, prisoners, minorities, highly vulnerable children, and women. We have also been actively engaged with local communities helping them to pursuing educational, environmental, and social needs.

We are registered as Press for Peace Foundation in the UK

A single aid organisation, charity, or non-governmental organisation (NGO) cannot address the enormity and diversity of community issues.

 

The humanitarian approach towards the communities where we serve.

  • An accountable and responsible approach to the work.
  • Transparent and efficient project management.
  • Continuous collaboration with all stakeholders, sponsors, and donors.
  • Impartiality and equality during resource utilization & skills generation.
  • The Press for Peace Foundation is a community-based organisation that values volunteerism. Volunteers are the organization’s backbone, and they have permanent social, emotional, and humane grounds in the communities in which they serve. You can volunteer with Press for Peace Foundation if you are a student, teacher, lawyer, doctor, journalist, IT specialist, community worker, academician, activist, business person, or artist.
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact