Saturday, April 27
Shadow

Muhammad Jamal Deen Memorial Scholarship-3

Muhammad Jamal Deen Memorial Scholarship-3

محمد جمال دین مرحوم ایک ایسی شخصیت کا نام ہے ، جنہوں نے اپنی زندگی بے لوث محبتوں کی نذر کر دی۔ ان کے احسانات سے بھرپور کارناموں پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے مگر یہ صفحات شائد کم پڑ جائیں۔

محمد جمال دین مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں اس سکالرشپ کا اجرا ء کیا گیا ہے۔

سکالرشپ کی تفصیل

جمال دین میموریل اسکالرشپ (3) ایسے بچے کے لیے مختص کیا گیا ہے جس کی فیملی کے مالی حالات مستحکم نہ ہوں ۔ یہ ایوارڈ محترم جمال دین صاحب کی فیملی نے سپانسر کیا ہے ۔ یہ سکالرشپ ضلع باغ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک پسماندہ خاندان کی ہونہاراور یتیم بچی شانزہ کو دیا گیا۔ جب سکالرشپ  کا اجرا کیا گیا تو وہ گورنمنٹ ہائی اسکول کولاہ ناڑ شیر علی خان  ضلع باغ میں دسویں جماعت میں پڑھ رہی تھی۔

اس سکالرشپ کے تحت شانزہ کو ماہانہ بنیادوں پر 1000 روپے دئیے جاتے ہیں۔ ۔ یہ ایوارڈ جنوری 2023 میں شروع کیا گیا تھا

 

 

 

 

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact