اختر شہاب
 کوّی:   تم کھیت میں کھڑےہوئے اس انسان کو دیکھ رہے ہو ۔  یہ پہلے یہاں نہیں تھا جب ہم رزق کی تلاش سے واپس آئے ہیں تو اسے میں نے کھڑا دیکھا ہے ۔کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ پھل کی تلاش میں اس درخت پہ چڑھ آئے اور ہمارے گھونسلے کو نقصان پہنچائے
کوّا:    لگتا ہے تم میں بھی انسانوں جیسی خصوصیات آتی جا رہی ہیں اور تم وہمی ہوتی جا رہی ہو ۔بھلی مانس! یہ انسان نہیں بلکہ ‘بچوگا ’ ہے اور ہم جیسے پرندوں  کو فصل سے دور رکھنے کے لیے کھڑا کیا گیاہے ۔
کوّی  :۔  تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو کہ یہ  انسان نہیں ‘بجوکا’ ’ہے؟
کو  ا : بھلی مانس! خود سوچو اگر یہ انسان ہوتا تو اس کے ہاتھ میں موبائل نہ ہوتا

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact