صبح کا پُرنور منظر حفصہ سلطان
از حفصہ سلطان مری کے ایک خوبصورت گاؤں میں چھوٹے سے گھر میں ایک بزرگ، بابا فضل بخش رہتے تھے ۔ بابا فضل بخش کا معمول تھا وہ صبح سویرے اٹھتے اور نماز ادا کرتے، قرآن کی تلاوت کرتے اور صبح سویرے کے پر نور منظر کو آنکھوں سے دیکھنے کے لیے چہل قدمی پر […]
صحبت کا اثر ۔ تحریر: امبر
تحریر : امبر ۔ صحبت کا کردار انسان کی زندگی میں بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ اچھی صحبت کا اثر اچھا ہوتا ہے جبکہ بری صحبت کا اثر برا اگر کوئی شخص اچھی شخصیت کا حامل ہے ,لیکن وہ بری سنگت اختیار کر لیتا ہے تو دھیرے دھیرے اس کی شخصیت زنگ الود ہوتی جاتی ہے […]
جب مجھے محبت ہوئی۔ تحریر: حفصہ محمد فیصل
از؛ حفصہ محمد فیصل “میں اداس نظروں سے آسمان کو تکے جارہا تھا ۔ تارے گننے کا محاورہ تو بچپن سے سنا تھا، مگر آج پچپن میں پہنچ کر اس معاملے کی حقیقت کو جان پایا تھا ۔زندگی کتنی خوبصورتی اور نظم کے ساتھ گزر رہی تھی کہ اچانک نبیلہ میرا ساتھ چھوڑ گئی۔میرےچھوٹے چھوٹے […]
اپنی ذمہ داری پہچانیں از آمنہ باسط
آمنہ باسط جب سے ایک لارج (بڑا) پزا 3500 اور گندم کی فی من قیمت 3900 روپے والی پوسٹ دیکھی ہے دل شدید بوجھل اور مضمحل ہو گیا ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟؟؟؟؟ یہ لوگ ہر مسلم ملک سے کیا چاہتے ہیں ؟؟ ہر ملک سے اس کے […]
والدین کا احترام/ تحریر: حنا نور
تحریر: حنا نور اسلامی تعلیمات میں والدین کا احترام نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ والدین کے حقوق کو صرف ایک فرض نہیں بلکہ عظیم عبادت اور نیکی قرار دیا گیا ہے۔ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں والدین کی عزت، ان کے ساتھ حسن سلوک اور ان کی خدمت کے بارے میں واضح احکامات دیے […]
غزل/ بنت افضل ہد ؔی
رات ڈھلتی گئی وقت چلتا رہا اس کی یادوں سے یہ جی بہلتا رہا اس کے آنگن کی خوشبو بھی آتی رہی اس سے ملنے کو پھر دل مچلتا رہا اس طرف چاند نے بھی اجالے کئے جس طرف یار میرا ٹہلتا رہا دیکھ کر اس کے پہلو میں اس شخص کو میرے پہلو میں […]
بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں”، پر تحقیقی مقالہ مکمل ہو گیا۔”
تاثرات: نصرت نسیم الحمدللہ ثم الحمدللہ شکر بسیار وبے شمار خداے رحیم وکریم کا جس کے کرم کا کوئی حساب نہیں کوئی حد نہیں ۔ میری خود نوشت” بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں “پر لکھا گیا یہ مقالہ آج بزریعہ ڈاک موصول ہوا ۔ گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ شائستہ نور […]
کتاب : ڈوڈی کا جھولا ۔تاثرات : کومل یٰسین
مصنفہ : سمیرا انور زیر اہتمام: پریس فار پیس پبلی کیشنز تاثرات : کومل یٰسین ڈوڈی کا جھولا ننھے منے بچوں کے لئے السٹریشن کے ساتھ ایک دلچسپ کتاب ہے جو کہ ننھے منے بچوں کو کتابوں کی طرف راغب کرانے کا بہترین ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کو لاپروائی برتنے کے سنگین نتائج […]
رنگوں کی دنیا میں خواب بنتی ہوں۔ تحریر: حنا نور
از : حنا نور “رنگوں کی دنیا میں خواب بُنتی ہوں ۔ کینوس پر دل کی بات سنتی ہوں ۔ نہ کوئی سبق، نہ کوئی قاعدہ درکار ۔ بس چند رنگ، ایک برش، اور دل بےقرار ۔ کبھی رنگ بکھرتے ہیں، کبھی سنورتے ہیں ۔ یہ میری دنیا ہے، جہاں خواب سجتے ہیں ۔ ادھورے […]
دھند کے پار (افسانوی مجموعہ)/ تبصرہ : دانیال حسن چغتائی
دانیال حسن چغتائی اردو افسانہ جس کی بابت عموما یہ کہا جاتا ہے کہ ہماری ادبی اصناف میں سب سے کم عمر صنف ہے۔ تقریبا ستر سال تک زمانہ کے نشیب و فراز دیکھنے کے بعد بھی محض اس لئے کم عمر کہلاتا ہے کیونکہ اصناف ادب کی عمر برسوں میں نہیں بلکہ صدیوں میں […]