پریس فار پیس ( پی ایف پی ) ایک آزاد ، غیر سیاسی اور غیر جانبدار تنظیم اور تحریک ہے جو معاشرے میں مثبت اقدار کے فروغ ، نئی نسل کی کردار سازی اور مظلوم طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لئے بیس سال سے برسر پیکار ہے ۔ بے لوث اور مخلص رضا کار ہمارے کاز کی روح ہیں – ہمارا مو ٹو “ voice of the voiceless “ ہے یعنی ہم ہر بے آواز کی آواز ہیں ۔ اگر آپ انسانیت کا درد اور بے غرض خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں تو ہمارا ساتھ دیجئیے ، ہمارے دست و بازو بنیے ۔آئیں سب مل کر اپنی اپنی سطح پر خدمت انسانی کی شمع جلائیں ۔ برائے رابطہ
info@pressforpeace.org.uk