اسلامی نظامِ معیشت اور سود ۔ از قلم : عصمت اسامہ

از قلم : عصمت اسامہ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے قرآن و سنت کے ذریعے سے جو ضابطہء حیات عطا کیا ہے،اس کا ایک حصہ معیشت بھی ہے۔دین_اسلام کا معاشی نظام، دنیا میں رائج دیگر نظاموں مثلاً اشتراکیت ،اشتمالیت، سرمایہ دارانہ نظام سے مختلف ہے اور اپنی ایک جداگانہ حیثیت رکھتا ہے۔اس کے کچھ اصول و […]

نثری نظم ‘ کار اذیت’ شاعرہ: سنیعہ مرزا

سنیعہ مرزا میرے ٹکڑے ٹکڑے ادھیڑ دے میری بخیہ گری کے کمال گر میرے سارے نقش بکھیر کر میری مٹی دریا برد کر میرے روم روم کی راکھ کو ایڑیوں سے بجھا بھی دے میں جو جی سکوں کوئی خود کا پل کوئی ایسی سانس تو ادھار کر بھلے سود لے بھلے بیاج ہو میرے […]

فکاہیہ مضمون”شوگر کوٹڈ گولیاں” تحریر: بیگم سیدہ ناجیہ شعیب احمد

selective focus photography of white flowers

تحریر: بیگم سیدہ ناجیہ شعیب احمد ، کراچی کچھ لوگوں کو نصحیت کرنے کا جان لیوا مرض لاحق ہوتا ہے۔ جہاں کچھ غلط سلط ہوتا دیکھتے ہیں ان کی زبان میں کھجلی اور پیٹ میں مروڑ اُٹھنے لگتا ہے ایسا ہم نہیں کہتے ان لوگوں کے پند و نصائح وارشادات سننے والے متاثرین کہتے ہیں۔ […]

آزادکشمیر کے جنگلات کیوں کم ہورہے ہیں؟

تحریر : مظہر اقبال مظہر ، لندن گلوبل فاریسٹ واچ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ گیارہ برسوں میں آزاد کشمیر کے جنگلات کا تقریباً چار ہزار دو سو ایکڑ رقبہ کم ہوگیا ہے۔ جب آزاد جموں و کشمیر کی پہلی حکومت بنی تو جنگلات کا کُل رقبہ 32 فیصد تھا۔آج یہ رقبہ سُکڑ کر […]

اقبال اور عشق رسول تحریر : دانیال حسن چغتائی

دانیال حسن چغتائی  یہ دنیا مختلف اور متنوع پہلوؤں کا مجموعہ ہے۔ اس جہان رنگ و بو میں ایسی شخصیات بھی آئیں جو آسمان شہرت پر آفتاب و مہتاب بن کر چمکیں اور شہرت دوام پا کر رخصت ہوئیں۔ انہی شخصیات میں سے ایک کو ہم علامہ اقبال کے نام سے جانتے ہیں۔ علامہ اقبال […]

جھگڑے کے اصول/ شمع اختر انصاری

شمع اختر انصاری حیدرآباد جہاں دوستی ہے وہاں جھگڑے بھی لازم ہیں ۔ جھگڑے کی صرف دو وجوہات ہوتی ہیں ۔ غلطی اور غلط فہمی ۔۔ 1. غلط فہمی کو بات چیت کے ذریعے دور کیا جاسکتا ہے ۔ مگر ضروری ہے کہ خود بھی سچ بولا جائے اور فریق کی بات کو بھی سچ […]

موسمیاتی تبدیلیاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ ۔تحریر : مظہر اقبال مظہر

تحریر : مظہراقبال مظہر عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی آفات پاکستان کے ترقیاتی عزائم اور غربت کو کم کرنے کی صلاحیت کو نمایاں طور پر پیچھے چھوڑ سکتی ہیں ۔ حال ہی میں جاری کی گئی ورلڈ بینک گروپ کی کنٹری کلائمیٹ […]

اظہارِ محبت تحریر: یاسر خان بلوچ

تحریر: یاسر خان بلوچ میری زندگی مجھے تم سے محبت ہے اور یہ محبت کسی خاص وجہ کی محتاج نہیں یہ محتاج نہیں ہے کہ تمہاری آنکھیں اچھی ہوں یا تمہارے بال لمبے ہوں نہیں یہ کسی وجہ کی محتاج نہیں بلکہ یہ تو قیام رکوع ، سجدے کے صدقے اور تہجد کے صدقے اور […]

میرا گاؤں رش میرپور تحریر مومنہ جدون

مومنہ جدون ۔ ایبٹ آباد کھلے میدانوں اور پہاڑوں کے درمیان میں سرسبز و شاداب ہزارہ ایبٹ آباد  سے منسلک خوبصورت و قدیم علاقہ  میرپور پایا جاتا ہے ۔ یہاں  آبادی ہزاروں کی تعداد میں ہے ۔یہاں سرکاری و غیر سرکاری علحیدہ علحیدہ  پرائمری , مڈل,  ہائی سکول کیمپسسز ,  گرلز انٹر  لیول کالج , […]

تاریک راہیں۔سیدہ عطرت بتول نقوی

تحریر: سیدہ عطرت بتول نقوی اس میں تو دو راے نہیں کہ لیڈی ڈیانا ایک بے حد حسین وجمیل خاتون تھی ساری دنیا اس کے حسن وجمال کی معترف ہے وہ منسکرالمزاج بھی تھی  حسن کے ساتھ ساتھ اس کی اچھی فطرت کی بھی ہمیشہ تعریف کی گئی لیکن کیا وہ عقل مند ، زیرک […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact