پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ
اسلام آباد انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان کے زیر اہتما م اکادمی ادبیات میں منعقدہ ایک تقریب میں پریس فار پیس کی ادبی اور فلاحی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا -ادارے کی نمائندگی کرتے ہوئے ہماری شریک مدیرہ محترمہ بشری حزیں نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ایوارڈ وصول کیا – اس موقع پر […]
گورنمنٹ ہائی سکول سون ٹوپہ راولاکوٹ کے زیراہتمام اجتماعی مطالعہ اورمذاکرہ
آلودگی کے خاتمے اورماحول کوصاف ستھرا رکھنے کے لیے اساتذہ اورطلبہ کاعہد ماحولیات کے تحفظ کیلیے اقدامات نہ کیے تو تعلیم و تدریس کا مقصد ضائع ہو جائے گا۔ جاوید خان، امتیازخان اوردیگر مقررین کا خطاب راولاکوٹ/ پی ایف پی ایف رپورٹ ماحولیاتی آگاہی مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول سون ٹوپہ راولاکوٹ آزادکشمیرکے […]
ہماری اشاعتی پالیسی
تعارف پریس فار پیس پبلی کیشنز نئے مصنفین کوایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنی کتب نہایت آسانی اورسہولت کے ساتھ ساتھ عالمی معیاراورجدید تقاضوں کے مطابق شائع کر سکیں۔اگرآپ کسی بھی موضوع پر اردو ، انگریزی یا پاکستان ، انڈیا کی کسی بھی علاقائی زبان میں اپنی کتاب مکمل لکھ […]
پروفیسر شاہد حسین میر کی انگریزی تصنیف “واٹ لائف سیز” کی تقریب پزیرائی
لندن/مظفر آباد۔ What Life Saysپروفیسر شاہد حسین میر کی انگریزی کتاب “واٹ لائف سیز” پریس فار پیس فاؤنڈیشن (یو کے ) کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے۔شاہد حسین میر کی کتاب کی تقریب رونمائی گرین ہلز سائنس کالج مظفرآباد میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب سے ڈاکٹر ادیب، پروفیسر ڈاکٹرعبدالکریم ، پروفیسر شاہد حسین […]
سنٹر منگ کلری ٹوپی باغ آزاد کشمیر میں فری آئی کیمپ
باغ (روبینہ ناز سے)۔ پریس فارپیس فاؤنڈیشن اور مقصود ویلفیئر فاونڈیشن کے تعاون سے باغ کے نواحی علاقے سنٹر منگ کلری ٹوپی میں الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا۔ علاقے کے عوام کی کثیر تعداد نے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کروایا جس میں بچے […]
وادی پرل راولاکوٹ میں منعقدہ کتاب میلے میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کی شائع کردہ کتابوں کی بھرپور پزیرائی
راولاکوٹ (خصوصی ٌرپورٹ) پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پوسٹ گریجویٹ کالج راولاکوٹ میں جاری کتاب میلے اور ہفتہ تقریبات کے موقع پر ادار ےکی شائع کردہ کتابوں کا سٹال لگا یا گیا۔اس سٹال میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے کی شائع کردہ کتابیں عوام اور مطالعے کے شائقین کو ارزان نرخوں پر […]
مظفر آباد میں زرعی نمائش
مظفرآباد(خصوصی رپورٹ) مظفر آباد میں محکمہ زراعت مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام جلال آباد میں زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیاجس میں محکمہ زراعت کے مختلف شعبوں اور مقامی زمینداروں کی طرف سے سٹال لگا ئے گئے۔ نمائش میں زمینداروں کو ایگریکلچرل فارمنگ، زرعی ادویات اور مشینری کے بارے میں آگاہی اورہنمائی دی گئی۔نمائش کا […]
سمنی ریڑھ میں فری آئی کیمپ
باغ (روبینہ ناز سے ) پریس فارپیس فاؤنڈیشن اور یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ سمنی کے زیراہتمام ریڑھ کے نواحی گاؤں سمنی میں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سمنی میں الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد کے علاوہ سکول کے بچوں […]
ایک روزہ فری آئی کیمپ دھڑے سہالیاں ملدیالاں باغ
پریس فارپیس فاؤنڈیشن یو کے کے زیر اہتمام الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ دھڑے سہالیاں ملدیالاں باغ میں لگا یا گیا۔ فری آئی کیمپ میں تین سو کے لگ بھگ مریضوں کا چیک اپ کیا گیا۔ آنکھوں کے متعلقہ مریضوں کے علاوہ ریڈ فاؤنڈیشن سکول کے […]
ہماری ویب سائیٹ سے بذریعہ کوپن کوڈ کتاب خریدنے کا طریقہ کار
پریس فار پیس کی ویب سائیٹ سے کوئی بھی کتاب بذریعہ کوپن کوڈ خریدنے کے لیے درج ذیل طریقہ کار اختیار کریں۔ Shop– Press for Peace Foundation پر کلک کر کے ہماری آن لائن شاپ پر جائیں اور buy books پر کلِک کریں دی گئی کتابوں سے اپنی مطلوبہ کتاب کے نیچے Add to Cart […]