چہ میگوئیاں(افسانچے)۔ تاثرات: آرسی رؤف

چہ میگوئیاں۔ نائید گل

نام کتاب: چہ میگوئیاں(افسانچے) مصنفہ:ناہید گل اشاعت:2024 سرورق:آئینہ خان پبلشر:پریس فار پیس تاثرات: آرسی رؤف ایک قاری تحاریر کے آئینے میں مصنف کو پرکھتا ہے تو دوسرا تحریر کی بنت، اس کے پیغام اور مقصد کو مقدم رکھتا ہے۔میں نے جب جب ناہید کی تحریر کو پڑھا دونوں ہی پہلوؤں سے جانچنے کی کوشش کی […]

افسانہ تصویر وصل افسانہ نگار:آرسی رؤف

love

افسانہ نگار:آرسی رؤف ____________ ”تم پھر روٹھ  گئیں۔تم بھی ناں ! بات بے بات روٹھ جاتی ہو۔چلو میں تمہارے لیے چائے بنا کر لاتا ہوں،دونوں مل کر  پئیں گے۔“ یہ کہتے ہوئے ارمغان اٹھ کھڑا ہوا۔ جاتے جاتے ایزل پر  ایک طائرانہ نظر ڈالی اور کمرے کے دروازے سے باہر نکل گیا ”تمہیں مجھ سے […]

کتاب : “اسیر ماضی” تاثرات:آرسی رؤف

aseer e mazi book

کتاب : “اسیر ماضی” صاحب کتاب :حافظ ذیشان یاسین  تاثرات:آرسی رؤف  زیر نظر کتاب اسیر ماضی، پریس فار پیس پلی کیشنز سے طباعت شدہ ایک عمدہ نثریہ کتاب ہے۔میرے ہاتھ میں اس کا دوسرا ایڈیشن موجود ہے۔ اس کے مصنف حافظ ذیشان یاسین  اس سے پہلے بھی دو کتب تصنیف کر چکے ہیں، گویا کسی […]

ترا عشق بہاروں سا/ تاثرات: آرسی رؤف

تاثرات:آرسی رؤف۔        گزشتہ  دنوں پریس فار پیس نے فیچر نگاری مقابلہ کروایا۔اولین دس انعام  یافتگان میں چونکہ ہمارا نام بھی جگمگا رہا تھا۔لہذا ہمیں انعامی کتاب کے طور پر جب مہوش اسد کا یہ ناول موصول ہوا تو ادارے کے لئے ممنونیت کے جذبات دو چند ہو گئے۔اسی ادارے کے تحت ان کا افسانوں […]

دیدہء بینا۔(بریل سسٹم)                 تحریر:آرسی رؤف۔  

تحریر:آرسی رؤف          چار جنوری سن اٹھارہ سو نو کو  فرانسیسی گھرانے میں ایک بچے نے جنم لیا جس کانام لوئس بریل رکھا گیا۔بچہ ہر لحاظ سے تنومند تھا۔ اس کا باپ گھوڑوں کی زین سلائی کرنے کا کام کرتا تھا ۔تین سال کی عمر میں اپنے والد کے ٹول باکس سے […]

کتاب : “زمین اداس ہے”، مبصرہ: آرسی رؤف

مبصرہ: آرسی رؤف پریس فار پیس کی ممنون ہوں کہ آخر ” زمیں اداس ہے“ کا درشن نصیب ہوا ،ورنہ ایک دفعہ تو کسی نے درمیان میں سے ہی اچک لی۔ کتاب کا سر ورق ہمیشہ ہی میری نظر میں اہمیت کا حامل رہتا ہے۔لہذازیادہ وقت  سرورق کی نظر کرتی ہوں۔سرورق عکس اور عنوان دونوں […]

کیکٹس/ تحریر:آرسی رؤف

تحریر:آرسی رؤف اسے رہ رہ کر دادی کی دعا یاد آرہی تھی “خدا تیرا نصیب شہزادوں جیسا کرے”شہزادوں جیسی آن بان سے تو وہ ویسے بھی رہ رہا تھا کہ ابا مڈل ایسٹ میں عرصے سے ملازمت کر رہے تھے اور کافی کچھ چھوڑ کر مرے تھے۔اور پھرنیلم کو پاکر آج تو واقعی وہ خود […]

ہم خوابوں کے مسافر ہیں| آرسی رؤف

آرسی رؤف ہم خوابوں کے مسافر ہیں ہر روز نیا خواب بنتے اس کی تعبیر میں سرگرداں یہ بھول جاتے ہیں کاتب تقدیر نے جو لکھ دیا ہے وہی ملے گا پھول جس کے پودے کا تخم رب نے بویا ہے بس وہی کھلے گا لیکن خواہشیں تو ابلق بے لگام کی صورت سر پٹ […]

آر سی رؤف ۔شاعرہ ،لکھاری ، کالم نگار

آرسی رؤف کالم نگار اور شاعرہ ہیں -انھوں نے لکھنے کا آغاز 2021 میں قومی اور علاقائی پریس میں آرٹیکل لکھنے سے کیا۔مختلف اصناف میں  مشق سخن جاری ہے ۔انگریزی ناولٹ  ٹائیز اینڈ ناٹس بطور اینتھالوجی چھپ چکا ہے۔گیری ملر کی کتاب دا میریکل آف اسلام کا اردو ترجمہ زیر طباعت ہے۔سلسلہ وار ناول” کہاوتوں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content