رباب عائشہ  کی تصنیف ” سدا بہار چہرے” پر نصرت نسیم کی تاثراتی تحریر

تحریر: نصرت نسیمیوں تو گھر میں کئ اخبار آتے۔روزنامہ کوہستان، انجام، شہباز، حریت کراچی اور روزنامہ جنگ پڑھنے کو تو ہم سارے اخبار پڑھتے مگر  روزنامہ حریت اور جنگ ہمارے پسندیدہ تھے۔ حریت کراچی شام کو آتا۔فخر ماترے اس کے ایڈیٹر تھے ۔اور یہ بہت عمدہ اور معیاری اخبار تھا۔دوسرا روزنامہ جنگ راولپنڈی ،۔کہ اس […]

اجرت کا ثواب /مطربہ شیخ

کہانی کار: مطربہ شیخاسکول میں پارٹی تھی، سب بچوں نے دل بھر کر انجوائے کیا تھا اور دل بھر کر ہی گتے کے گلاس اور پلیٹیں، کھانے پینے کی بچی کچھی اشیاء چھ سو گز کے بنگلے میں بنائے گئے اسکول کے بڑے سے احاطے میں پھیلائی تھیں۔ثمینہ صفائی کرتے کرتے بے حال ہو گئ، […]

مہوش اسدشیخ  کے  افسانوی مجموعے ” آئینے کے پار” پر اریبہ عائش کا تبصرہ

تبصرہ نگار: اریبہ عائشمجھے کتاب خریدنے پر اس کے سرورق نے مجبور کیا۔ افسانوی مجموعہ پر اس سے پہلے کبھی ایسا سرورق نہیں دیکھا تھا۔ انوکھی سی منفرد سی نظر آنے والی چیزیں مجھے ہمیشہ ہی بہت پسند رہی ہیں۔ سرورق کو دیکھتے ہوئے میں نے سب سے پہلے سرورق کہانی پڑھنے کا ارادہ کیا۔ […]

سفر اور کتاب ۔ تبصرہ نگار: ادیبہ انور یونان

تبصرہ: ادیبہ انور یونانکتاب : بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیںلکھاری: نصرت نسیماشاعتی ادارہ: پریس فار پیس یو کےیورپ سے پاکستان کا سفر ہمیشہ طویل ہوتا ہے اور اس میں فلائٹ تبدیل کا انتظار لازمی ہوتا ہے۔  ایسے میں اگر بچے ساتھ سفر نہ کر رہے ہوں۔ تو کتاب کا ساتھ بہترین رہتا ہے۔والد صاحب […]

انگبین عُروج، کالم نگار، تبصرہ نگار۔ کراچی

میرا نام انگبین عُروج ہے۔میرا تعلق پاکستان کے روشنیوں کے شہر “کراچی” سے ہے۔شعبہ بائیوٹیکنالوجی میں جامعہ کراچی سے ماسٹر کیا ہے۔لکھنے کا شوق اسکول کے زمانے سے رہا،اسکول کی اُردو ادب کے فروغ و ترویج کے لئے بے لوث کاوشوں کی بدولت لکھنے کی جہت پیدا ہوئی۔لیکن علمی مصروفیات کے باعث شوق کو قلم […]

مہوش اسد شیخ، افسانہ و کہانی نگار، مصنفہ، فیصل آباد(پاکستان)

مہوش اسد شیخ ایک  معروف قلم کار ہیں   جن کی پہچان افسانہ نگاری اور کہانی نگاری ہے۔ وہ اوائل عمری سے ہی کہانیاں اور دوسری تحریریں لکھتی رہی ہیں۔وہ  فیس بک پر مشی خان نے  نام سے  تحریریں لکھتی رہی ہیں جن کو بے پناہ پزیرائی ملی۔اس کے بعد ملکی  رسائل اور جرائد میں لکھنے […]

جدید دور میں ادیب کا کردار۔ از قلم : عصمت اسامہ ۔

از قلم : عصمت اسامہ ۔ علامہ اقبال نے فرمایا تھا خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر ایک ادیب اور لکھاری کا قلم معاشرے کا آئینہ دار ہوتا ہے،وہ انسانیت کے مسائل کو سمجھتا ہے،وہ اپنی دماغ سوزی اور درد مندی سے ان مسائل کا […]

افسانہ:ابا جان / ڈاکٹر رفعت رفیق

ڈاکٹر رفعت رفیق میں نے ابا جان کو ہمیشہ ایسے ہی دیکھا۔اتنے ہی سنجیدہ ،متین  اور سادہ مزاج۔۔بچپن میں میں  حیرتسے انھیں تکا کرتا کہکوئی انسان  اتنا خشک مزاج کیسے ہوسکتا ہے ؟؟؟ان  کی دنیا گھر سے کالج ،کالج سے گھرتھااور کتابیں ان کی مونس وغم خوار ۔عام سے مڈل کلاس گھروں  میں الگ سے […]

گل ارباب کی کتاب دنداسہ ۔تحریر: عبدالحفیظ شاہد۔

عبدالحفیظ شاہد۔ واہ کینٹدنداسہ پشتون  ثقافت کا خاصہ سمجھا جاتا ہے۔دنداسہ دراصل اخروٹ کے خشک چھلکا ہے، جو ذائقے میں تلخ ہوتا ہے اور اس کا عام استعمال دانتوں کی صفائی اور ہونٹوں کو سرخ کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ زمانۂ قدیم سے دنداسہ مشرقی خواتین ’’لپ اسٹک‘‘ کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں۔ […]

پروین زبیر-ناول و افسانہ نگار، مضمون نگار، کراچی

پروین زبیر   افسانہ نگار، ناول نگار اور مضمون نگار ہیں۔ تقریباً اٹھائیس ناول اور بےشمار طویل اور مختصر کہانیاں لکھی ہیں ،جو  متعدد پرچوں میں چھپتی رہی ہیں  اور یہ سلسلہ جاری ہے ۔ حال ہی میں ہفت روزہ  اخبار جہاں میں ان کاایک بے حد معیاری ناول ” اودھ کے آ نسو” کے عنوان سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact