ٹچ موبائل ،ایموجیز،اور فسادات : تحریر: پروفیسر نسیم امیر عالم

تحریر: پروفیسر نسیم امیر عالم        جس وقت آپ یہ عنوان پڑھ رہے ہوں گے تو آپ سے گزارش ہے کہ عنوان پڑھتے ہوئے حیران و پریشان پوری کھلی ہوئی آنکھوں بلکہ پھٹے ہوۓ دیدوں والی ایموجی فرض کر لیجئے گا۔۔۔۔!            جی ہاں پہلے یہ کم بخت ٹچ […]

عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان تحریر:علی شاہد دلکش 

تحریر:علی شاہد دلکش ماں بولی کیا ہے؟ دراصل وہ زبان جو بچہ اپنی ماں باپ سے سیکھے۔ وہ گھر کی زبان یا اپنی بولی یا ماں کی زبان کہلاتی ہے۔ دنیا میں دو زبانیں ایسی ہیں جو ہر شخص بغیر کسی قسم کا علم حاصل کئے بول یا سمجھ سکتا ہے۔ ایک مادری زبان اور […]

دوسری شادی اور معاشرتی رویہ

مومنہ جدون (ادین خیل)، میرپور ایبٹ آباد شادی ایک مقدس اتحاد ہے جو دو افراد کو ایک پرعزم رشتے میں باندھتا ہے، جو زندگی بھر ایک دوسرے سے محبت اور حمایت کا وعدہ کرتا ہے۔ تاہم، بعض صورتوں میں یہ موت، طلاق، یا دیگر حالات کی وجہ سے تحلیل ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات میں […]

سفر معراج النبی | محمد برہان الحق

تحریر: محمد برہان الحق۔جہلم رجب المرجب کی اہمیت اسلامی سال کا ساتواں مہینہ رجب المرجب ہے۔ رجب اُن چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے۔ارشاد ہے: اللہ رب العزت کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ مہینے ہے جو اللہ کی کتاب (یعنی لوح محفوظ) کے […]

حلال حرام اور پاکستان : تحریر ، قمر نقیب خان

مسلمان یورپ میں کھانے پینے سے پہلے حلال حرام کی بہت زیادہ احتیاط کرتے ہیں، کے ایف سی، میکڈونلڈز اور Greg’s میں بھی زیادہ تر سؤر ملتا ہے. ٹیسکو اور ایسڈا پر ملنے والے نارمل چپس بھی دیکھ بھال کر کھاتے ہیں کہ کہیں سؤر کی چربی میں نہ تلا گیا ہو. بئیر اور شراب […]

فاسل توانائی یا دولت کی ہوس : تحریر، مظہراقبال مظہر

فاسل ایندھن کی صنعت سے وابستہ بڑی کمپنیاں توانائی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر کے دولت کے انبار جمع کر رہی  ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام میں نجی کاروبار کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔ مگر جب نجی کاروبار کرنے والے افراد اور اداروں کو لامتناہی منافع سمیٹنے کے لیے  کھلی چھٹی دے […]

ڈاکٹر منور ہاشمی کی شعر ی بصیر ت / تحریر: حمیرا جمیل

حمیرا جمیل۔سیالکوٹ شاعری محض لفظوں کو سلیقے سے برتنے کا نام نہیں ہے بلکہ اس میں نادیدہ جذبات و احساسات کی پیش کش بھی ہوتی ہے ۔شاعر محض ایک نقال نہیں ہوتاکہ وہ مصور کی طرح چیزوں اور مناظر کو ہو بہو پیش کردے بلکہ وہ دیکھی ہو ئی چیزوں میں اپنے جذبات و احساسات […]

یاد رفتگان: نسرین بھابھی کے نام/ نسیم سلیمان

تاثرات : نسیم سلیمان زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں کوئی کتنا خوب صورت ہو سکتا ہے کتنا پیارا، کتنا اچھا اور دلفریب ہو سکتا ہے۔کتنا باوقار ہو سکتاہے۔معاشرے میں  اس کی عزت و تکریم کیسے ہوتی ہے!!لوگ اسے کتنی عزت دیتے ہیں اس […]

کتاب ‘ زمین اداس ہے ‘ انعام الحسن کاشمیری کی نظر میں

تبصرہ نگار : انعام الحسن کاشمیری (ان کہانیوں کی زبان بڑی سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان کا مخاطب ہر معاشرے، اور ہرنسل و عمر سے تعلق رکھنے والا فرد ہے۔) زندگی کے تاروں پرظلم وجبر کے مضراب سے جنم لینے والے کرب، دکھ اور درد سے بھرے گیت مختلف […]

صبیح الحسن۔ افسانہ نگار ۔ منڈی بہاؤالدین ، پنجاب پاکستان

صبیح الحسن افسانہ نگار ہیں۔ ان کا  تعلق وسطی پنجاب کے قصبے پھالیہ سے ہے جو کہ اسی نام کی تحصیل اور ضلع منڈی بہاؤالدین میں واقع ہے۔ انھیں  کتب بینی کا شوق بچپن سے ہے۔ان کا لکھنے کا سفر قریبا دس سال قبل شروع ہوا لیکن اس کے بعد والد صاحب کی طویل علالت […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact