Wednesday, May 8
Shadow

ہماری سرگرمیاں

پریس فارپیس کا مقابلہ فیچر نگاری ۔

پریس فارپیس کا مقابلہ فیچر نگاری ۔

ہماری سرگرمیاں
لندن (پریس فارپیس رپورٹ) پریس فارپیس  کے زیراہتمام منعقدہ مقابلہ فیچر نگاری  ختم ہو چکا ہے۔ ہماری ادارتی ٹیم منصفین کے ذریعے مقابلے کے نتائج  مرتب کررہی ہے۔مقابلے کے نتائج پریس فار پیس کی ویب سائیٹ اور آفیشل چینل پر جاری کیے جائیں گے۔ نتائج کی بروقت  آگاہی کے لیے ہمارے  چینل اور  سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں۔   Follow the پریس فار پیس پبلی کیشنز  channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va9IOJz9RZAPiAQw0q2k فیچر نگاری کے مقابلے کے لیے درج ذیل  لکھاریوں کے فیچر موصول ہو چکے ہیں۔آغا جہانگیر بخاریانگبین عروجرمزہ قیومناہید گلآرسی رؤفعیشا صائمہحائقہ نورحافظ محمد عثماندانیال حسنگل  زارعنیزہ عزیرڈاکٹر حامد احسن۔حمیرا علیمحفصہ محمد فیصلروبی نازمدیحہ نعیمحمادرضااکمل معروفرابعہ ذولفقارمحمد رمضان  مغلنادیہ...
پریس فارپیس مقابلہ افسانہ نگاری- مرتب  : کرن عباس کرن/قرات العین عینی(مدیرہ)

پریس فارپیس مقابلہ افسانہ نگاری- مرتب  : کرن عباس کرن/قرات العین عینی(مدیرہ)

ہماری سرگرمیاں
لندن (پریس فار پیس رپورٹ)عالمی اشاعتی ادارے پریس فارپیس پبلی کیشنز کے زیراہتمام  بین الاقوامی مقابلہ افسانہ نگاری جاری ختم ہو چکا ہے۔دو سو سے زائدافسانے منصفین کو دے دیے گئے ہیں۔شرکا انتظار فرمائیں کیونکہ اتنی بڑی تعداد کی جانچ پڑتال اور نتائج مرتب کرنے کے لیے منصفین کو خاطر خواہ وقت درکار ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے مصنفین ، لکھاریوں، اردو اور انگریزی ادب کے طالب علموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔مقابلے کے ونرز کو دس ہزار روپے انعام اور منتخب  لکھاریوں  کو پچاس ہزار روپے مالیت کی انعامی کتب دی جائیں گی ۔۔ مقابلے کے اختتام پر ایک سرپرائز  بھی شامل ہے۔ افسانے ارسال کرنے کی آخری تاریخ دس دسمبر 2023تھی۔ مقابلے  کے نتائج اس ویب سائٹ اور ادارہ پریس فار پیس کے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ چینل پر جاری ہوں گے info@pressforpeace.org.ukای میل: 00447837931805پریس فار پیس...
مایہ نا ز شاعر پروفیسر خالد بزمی  کا نعتیہ اور حمدیہ مجموعہ  ” جبین نیاز ” شائع ہو گیا

مایہ نا ز شاعر پروفیسر خالد بزمی  کا نعتیہ اور حمدیہ مجموعہ  ” جبین نیاز ” شائع ہو گیا

ہماری سرگرمیاں
لندن /لاہور (خصوصی رپورٹ) ادب اطفال اور نعتیہ شاعری کے درخشندہ ستارے پروفیسر خالد بزمی مرحوم کے غیر مطبوعہ نعتیہ اور حمدیہ کلام پر مبنی کتاب “ جبین نیاز"  شائع ہوگئی ہے۔ جسے عافیہ بزمی نے مرتب کیا ہے۔کتاب  کی اشاعت کی سعادت عالمی اشاعتی ادارے  پریس فار پیس پبلی کیشنز کو نصیب ہوئی ۔ اس  خوب صورت کتاب  میں عقیدت  سے لبریز  روح پرور   اسی کے لگ بھگ نعتیں  اور حمدیہ کلام شامل ہے۔  پروفیسر خالد بزمیؔ قادر الکلام شاعر، ادیب،محقق اور  نقاد تھے  ۔قران،حدیث اور فقہ کے سکالر تھے۔ انھوں نے مختلف اصناف  پر مشتمل37 سے زیادہ کتابیں لکھیں۔لاہور، ملتان اور سعودیہ کے تعلیمی اداروں میں درس وتدریس کے فرائض انجام دیے ۔ پروفیسر خالد بزمی مرحوم کے غیر مطبوعہ نعتیہ اور حمدیہ کلام پر مبنی کتاب “ جبین نیاز"  کو  ان کی صاحبزادی&n...
پریس فار پیس پبلی کیشنز   کے زیر اہتمام  عالمی تحریری مقابلے  کا اعلان

پریس فار پیس پبلی کیشنز   کے زیر اہتمام  عالمی تحریری مقابلے  کا اعلان

ہماری سرگرمیاں
لندن (خصوصی رپورٹ) عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز نے  بین الاقوامی تحریر ی مقابلے  کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد فیچر نگاری کے ذریعے معاشرتی، سماجی، اور ماحولیاتی مسائل اور انسانی المیوںاور مصائب  کو  دلچسپ انداز  میں بیان کرتے ہوئے اردو زبان اور ادب کو فروغ دینا ہے۔ پی ایف پی فاؤنڈیشن کا  ذیلی ادارہ  پریس فار پیس پبلی کیشنزاپنی دو سالہ اشاعتی کامیابی کے موقع پر زبان اور ادب  کی ترویج اور قلم کاروں اور تخلیق کاروں  کے فن کو  اجاگر  کرنے کے لیے متعدد مقابلہ جات اور علمی ،ادبی اور تخلیقی سرگرمیوں کا انعقاد کر رہا ہے۔   پریس فار پیس پبلی کیشنز کے ڈائریکٹر  پروفیسر ظفر اقبال نے   "بین الاقوامی مقابلہ برائے فیچر نگاری " کی تفصیلات  سے آگا ہ کرتے ہوئے بتا یا کہ اس مقابلے میں دنیا...
خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز مڈل سکو ل تراڑ راولاکوٹ  میں  تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد

خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز مڈل سکو ل تراڑ راولاکوٹ  میں  تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد

ہماری سرگرمیاں
راولاکوٹ  (پی ایف پی رپورٹ) خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز مڈل سکو ل تراڑ میں  تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد ہوا جس میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات میں  ایوارڈز، شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پونچھ سردار جمشید خان، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر  پونچھ اشتیاق جبالی، صدر معلم  اکشاد خان، صدر ٹیچرز آرگنائزیشن راولاکوٹ  امان الحق، ماہر مضمون ایلیمینٹری کالج زاہد رؤف ، خواجہ جاوید اقبال اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔اس موقع پر  سکول کےبچوں  نے پی ٹی شو، ملی نغمے، تقاریر اور دیگر رنگا رنگ پروگرامات پیش کیے۔ مقررین نے ٹرسٹ کے ذمہ داران کی طرف سے سرکاری ادرے  کے بچوں کے لیے  تعلیمی وظائف اور ایوارڈ کے اجرا کو احسن اقدام  قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں جبکہ  پراہیویٹ اداروں کی ہر...
خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گرلز مڈل سکو ل تراڑ راولاکوٹ میں  کیش انعامات  کی تقسیم

خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گرلز مڈل سکو ل تراڑ راولاکوٹ میں  کیش انعامات  کی تقسیم

ہماری سرگرمیاں
ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہناز اختر گردیزی، ڈی ای او رفعت طاہرہ،   اے ای او   راولاکوٹ  یاسمین بیگم ، صدر معلمہ رخسانہ حیات  ، ریٹائرڈ  ڈی ای او  سردار محمد آصف ، امان الحق ، جاوید اقبال  اور دیگر کی شرکت  خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ سکالرشپس کے اجرا سے طالب علموں کی حوصلہ افزائی ہو گی اساتذہ محنت کو اپنا شعار بنائیں، نئی نسل  اپنے بزرگوں کے ورثے کو آگے بڑھا ئے: مقررین کا خطاب راولاکوٹ  آزادکشمیر (تعلیمی رپورٹ) گورنمنٹ گرلز مڈل سکو ل تراڑ چھل  میں  تقریب تقسیم  انعامات کا انعقاد ہوا ۔ تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(نسواں )پونچھ محترمہ شہناز اختر گردیزی، ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر  پونچھ رفعت طاہرہ،   اے ای او   راولاکوٹ  یاسمین بیگم ، ادارہ کی صدر معلمہ رخسانہ حیات  ،ٹیچر اقصی...
تقریب بہر ملاقات/ آرسی رؤف ،اسلام آباد     

تقریب بہر ملاقات/ آرسی رؤف ،اسلام آباد     

ہماری سرگرمیاں
آرسی رؤف ،اسلام آباد              اس جون کا آغاز یخ بستہ ہواؤں نے کیا تو ہم سمجھے سارا برس اب کے ٹھنڈ برستی رہے گی۔لیکن اگلے ہی ہفتے  سورج پوری آب و تاب سے مقابل آن کھڑا ہوا۔  بروز ہفتہ گیارہ جون کو شدید گرمی کے بعد رات کو بارشوں کا سلسلہ دو تین روز جاری رہنے کے بعد پھر رک گیا اور گرمی اپنے جوبن پر جا پہنچی۔ایسے میں شمیم عارف آپا ، تسنیم جعفری صاحبہ کی پریس فار پئس کے تحت چھپنے والی ایک اور تصنیف" منزل ہے جن کی ستاروں سے آگے " کی تقریب پزیرائی کے  کے لئے ایک تقریب کے انعقاد پر مصر نظر آئیں۔  آپا کے خلوص کے سامنے انکار کی گنجائش ہر گز نہیں تھی۔دل میں گھر والوں کادبا دبا خوف موجود ہونے کے باوجود اس خوب صورت تقریب کا حصہ بننے کو جی چاہا۔ممنون ہوں  شوہر نامدار کی نہ صرف  انہوں نے اجازت مرحمت فرمائی بلکہ شمیم آپا کے دول...
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں  کرن عباس کرن کے ناول  کی تقریب پزیرائی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں  کرن عباس کرن کے ناول  کی تقریب پزیرائی

ہماری سرگرمیاں
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں  پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیراہتمام نوجوان مصنفہ  کرن عباس کرن کے شائع کردہ  ناول کی تقریب پزیرائی منعقد ہوئی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرن عباس کرن کا ناول یقینا مسقبل میں سنجیدہ ادب میں اپنا نام مقام پیدا کرے گا۔نئے قلم کاروں کی کتب کی اشاعت  خوش آئند ہے۔ مقررین نے  کرن عباس کرن  کے اسلوب ، فن اور کردار نگاری پر سیر حاصل  گفتگو کی۔ مقررین میں  پروفیسریوسف میر، ڈاکٹر عبدالکریم، ڈاکٹرشگفتہ،  پروفیسر راجا  رحمت، چوہدری غلام عباس، پروفیسر رابعہ حسن،  پروفیسر سعید احمدشاد اور دیگر مقریرین شامل تھے۔ تلاوت کی سعادت شعبہ انگریزی کے طالب علم عمر اسد  نے حاصل کی۔ نعت رسول مقبول  شعبہ انگریزی کے طالب علم احتشام نے پرسوز آواز میں پیش کی۔  کرن عباس کرن نے ناول کے لکھنے کی پیچھ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact