انتہا پسندی کی وجوہات اور ممکنہ حل | تحریر : نسیم اختر 

تحریر : نسیم اختر برقی پتہ :naseemaktar12632@gmail.com انتہا پسندی جیسا کہ الفاظ سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ اپنی ذاتی راۓ  یا کوئی فیصلہ کرنا اور پھر اس پر نفع نقصان پر غور کیے بنا سختی سے جم جانا یا اپنے رویے میں لچک کی کوئی گنجائش نہ رکھنا ، انتہا پسندی ہے ،  اپنے عقائد،نظریات […]

قدرتی آفات اور وباٶ ں کے خواتین اور بچوں پر اثرات : تجزیہ نسیم اختر

تحریروتجزیہ نسیم اخترپچھلے چند سالوں میں پاکستان کو بہت سی قدرتی آفات کا سامنا رہا ہے،جن میں زلزلے ،طوفان، خشک سالی، کووڈ اور سیلاب شامل ہیں۔جن میں لاکھوں انسانوں کو مال و متاع معاش،زراعت اور جانوروں کے بے تحاشا نقصان سے دوچار ہونا پڑا۔ قدرتی آفات کسی بھی خطہ زمین پر بنا فرق کیے آتی […]

اختیاری ہجرت کا کرب، نائلہ رفیق

ہم جو اپنے اپنے گاؤں سے نکل آئے ہیں، ہمارے گاؤں ہمارے اندر سے نہیں نکلتے۔ برسوں اینٹ پتھر کے بیچ رہ کر بھی ہم اپنے ہریالے اشجار میں جیتے رہتے ہیں۔ صبح آنکھ کھلتی ہے تو کتنی ہی دیر کان ان مانوس چہچہوں اور اللہ ہو کے منتظر رہتے ہیں جو ہماری صبحوں کے […]

لمحہ موجود میں انسانی نفسیات ،سوشل میڈیا اور  ہماری ذمہ داریاں،خصوصی تحریر و تجزیہ: نسیمِ اختر

خصوصی تحریر و تجزیہ نسیمِ اختر ٹیکنالوجی کے استعمال و دستیابی نے زندگی کے بنیادی اصولوں و تصورات میں تبدیلی اور ممکنات کے مواقع پیدا کردیے ہیں ، سوشل میڈیا پوری دنیا کے لئے رابطے کا پلیٹ فارم بن چکا ہے ،جہاں تمام لوگ اپنی آراء باہمی اشتراک کر سکتے ہیں۔ اور اپنے مسائل کے […]

فن لینڈ کا تعلیمی نظام / محمودالحسن عالمی

فن لینڈ کا تعلیمی نظام ۔تحریر و تحقیق: محمود الحسن عالمی ؔ (تعلیمی لحاظ سے پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک کے نام) تحریر و تحقیق: محمود الحسن عالمی ؔ   ’’عوامی جمہوریہ فن لینڈ‘‘ شمالی یورپ میں واقع ایک خود مختار اور آزاد  فلاحی ریاست ہے۔ فن لینڈ کا ’’ہلسنکی”شہر  آبادی کے اعتبار سے فن لینڈ کا سب سے […]

    انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب  پزیرائی

مظفرآباد (پریس فار پیس فاؤنڈیشن  رپورٹ) نوجوان قلمکار  پروفیسر امانت علی کی کتاب  انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب پزیرائی  گزشتہ روز  پوسٹ گریجویٹ کالج  مظفر آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت  ممتاز  ماہر تعلیم  ، مبصر اور نقاد  ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ تقریب کا اہتمام  بزم ادب  پوسٹ گریجویٹ کالج  مظفر آباد اور […]

ہدف تک رسائی کے بنیادی اصول / مفتی محمد ثناء الہدیٰ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ ہم جہاں کہیں بھی کام کرتے ہیں وہاں مقاصد کے اعتبار سے ہدف طے کیا جاتا ہے، یہ ہدف مختصر مدت کے لیے بھی ہوتے ہیں اور طویل مدتی بھی ، آپ کو ہدف تک پہنچنے کے لیے جو کچھ کرنا ہے اور جو دشواریاں اور مشکلات کی واقفیت لازما ہونی چاہیے، […]

میں ایک چیڑھ کا درخت ہوں/ مظہر اقبال مظہر

میں ایک چیڑھ کا درخت ہوں اور راولاکوٹ  جیسے ٹھنڈے اور بالائی علاقے میں رہتا ہوں۔مجھے میدانی علاقے دیکھنے کی حسرت ہے مگر شائید قدرت کو یہی منظور تھا کہ میں کبھی بھی میلوں تک پھیلے ہوئے کسی ہموار قطعہ زمین کو نہ دیکھ پایا۔  دنیا عجائبات سے بھری پڑی ہے مگر میں سمجھتا ہوں […]

ہمالیائی جنگل کیوں جل رہے ہیں؟ تحریر: فہد علی کاظمی

تحریر: فہد علی کاظمی۔  ہمالیائی کشمیر اپنے جغرافیہ کے لحاظ سے بہت بدنصیب ہے کہ اس کے جنوب میں دنیا کا گنجان ترین میدانی برصغیر ہے جہاں انسانی و صنعتی سرگرمیوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے تمام آلودہ مادے اور حدت ہمالیائی سلسلہ پر منتہج ہوتے ہیں۔ انسانی آبادیوں کے بے ہنگم پھیلاؤ اور […]

ابن آس تحریری مقابلہ / قلم کاروں کا تعارف

مرتب  : شعبہ تحقیق و تصنیف  پریس فار پیس فاؤنڈیشن ذوالفقار علی بخاریقسمت کی دیوی جب کسی پر مہربان ہوتی ہے تو اُس کی زندگی ہی بدل کر رکھ دیتی ہے۔ بعض لوگ سرتوڑ کوشش کے باوجود وہ کچھ حاصل نہیں کر پاتے،جس کی انھیں چاہ ہوتی ہے، لیکن خوش نصیب وہ ہوتے ہیں جن […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact