لند ن کا بدلتا موسم | مظہر اقبال مظہر

برطانوی سماج میں پیشین گوئیوں کا چرچا رہتا ہے۔عوام کی صحت کی حفاظت پر مامور ایک ادارے نے سنہ 2060 تک لندن جیسے بھرے پُرے رونق والے شہر پر موسمیاتی تبدیلی کے سنگین مضمرات کی پیشین گوئی کرتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے۔ اس پیشین گوئی کا لب لباب یہ ہے کہ بدلتی ہوئی […]

پریس فار پیس  کے زیرا ہتمام پوسٹر اور آرٹ ورک کا مقابلہ 

لندن (خصوصی رپورٹ) عالمی اشاعتی ادارے  پریس فار پیس پبلی کیشنز   کے زیراہتمام   آرٹ اور پوسٹر سازی کا مقابلہ  منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد    آرٹسٹوں اور تخلیق کارو ں کو اپنے فن  اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔  اس مقابلے میں دنیا بھر کے آرٹسٹ  اپنے فن پارے، […]

کالم نگار اور رائٹر   جناب شیخ ریاض کی  خود نوشت  “ ریاض نامہ : یاد وں کےچراغ ” کی تقریب اجرا

برلن میں مقیم پاکستانی نژاد کالم نگارجناب شیخ ریاض کی  سوانح حیات “ ریاض نامہ : یاد وں کےچراغ “ کی تقریب  رانڈنبرگ کے  دارالحکومت پوٹسڈام میں منعقد ہوئی ۔  تقریب کے انعقاد پوٹسڈام  میں واقع کشمیر ہاؤس  ریستوران میں کیا گیا۔ تقریب کا آغاز ناصر بٹ کی تلاوت سے ہوا- نادیہ ریاض نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔ تقریب کی نظامت کے فرائض سرور ظہیر غزالی  نے انجام دیے ، تقریب کی  خاص مہمان روحانی سکالر، شاعرہ اور ادیبہ طاہرہ رباب  (ہیمبرگ ، جرمنی) تھیں۔ انھوں نے مصنف   کی مشرقی تہذیب ، اردو زبان اور ادب سے […]

سموگ بن گئ    جان کا روگ/ تحریر و تصاویر: نازیہ آصف

نازیہ آصف      سموک یعنی دھواں اور فوگ کا مطلب دھند    فوگ اور سموک  کا مختصر اور جدید نام                   “سموگ” چند سال پہلے ہم صرف لفظ  “دھند ” سے آشنا تھے ۔پھر ہماری ڈکشنری میں فوگ بھی آ گیا۔  دھند کا لفظ سنتے ہی چہرے […]

ناول ” دھند لے عکس”/ مُبصرہ؛ انگبین عُروج

مُبصرہ؛ انگبین عُروج۔ کراچی،پاکستان۔ مادّیت پرستی اور بھاگ دوڑ میں صَرف ہوتی بیشتر زندگی کہ جہاں ہر ذی نفس دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں اور دنیا کی رنگینیوں کو حاصل کرنے کی جستجو میں خود کو ہلکان کرتا دکھائی دیتا ہے،وہیں کچھ لوگ آج بھی بظاہر دنیا کی دوڑ میں شامل ہوتے بھی […]

ارشد ابرار ارش کی “ریزگاری”/تحریر: کومل شہزادی

کومل شہزادی ریزگاری کے مترادف الفاظ دھات کا سکہ یا پیسہ وغیرہ کے ہیں۔لکھاری بعض اوقات اپنی زندگی کا احوال اپنی لکھت میں قلمبند کردیتے ہیں وہ چاہے فکشن کی صورت میں ہو یا سخن کی صورت میں ہو۔زیر نظر تصنیف”ریزگاری” ارشد ابرار کا افسانوی مجموعہ ہے جو ٢٠٢٣ء میں پریس فار پیس پبلی کیشنز […]

نماز جمعہ اور حکومتی بے حسی/ ابن اشرف تنولی

ابن اشرف تنولی نماز جمعہ جو کہ ہماری اہم ترین عبادت ہے اکثر بدنظمی اور بد انتظامی کا شکار ہو جاتی ہے۔ہم اکثر سنتے رہتے ہیں کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے جب کہ اپنا حال یہ ہے کہ دیگر عبادات پر تو کبھی حکومت نے توجہ ہی نہیں دی […]

اقبال کی نظم ”فلسطینی عرب سے” کے کھوار تراجم اور شاعری کا  فنی و فکری مطالعہ

رحمت عزیز خان چترالی* rachitrali@gmail.com اردو شاعری اور ادب  کے منظر نامے  میں ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ایک مشہور شخصیت، فلسفی، ادیب، شاعر اور مفکر کے طور مشہور ہیں  جو اپنے گہرے فلسفیانہ افکار  اور پر مغٖز خیالات  کے ساتھ ساتھ اپنے شاہکار اردو اور فارسی  شاعری کے لیے مشہور ہیں۔  اقبال کی نظم […]

صحافتی زندگی کی یادداشتوں پر مبنی سلسلہ۔۔ انعام الحسن کاشمیری

انعام الحسن کاشمیری ابتدائی سطور       میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب ٹارزن کی پہلی کہانی لکھی۔ جو کاپی مجھے سکول کا کام کرنے کے لیے والد صاحب نے لے کر دی تھی، اس پر میں نے یہ طویل کہانی اتار دی۔ دو سطریں چھوڑ کر لکھا ۔ سمجھ رہا تھا اسی […]

خون دے کر انسانیت بچاؤ :حمزہ سعید

از:*حمزہ سعید*کالج سے چھٹی ہوئی ہم تیزی سے باہر نکلے خون دینے کے لیے ہمیں اسپتال جانا تھا ہم کالج کے صدر دروازے سے نکلے موٹر سائیکل کو کک لگائی اور تین دوست موٹر سائیکل پر سوار ہو گئے اسپتال ”عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز“ (امبور) کا رخ کیا،  اسپتال پہنچے، خون نکالنے والے وارڈ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact