افسانہ: ادیب تحریر : محمد شاہد محمود
تحریر : محمد شاہد محمود۔ ناکام عشق کا تا حیات روگ بعد از حیات بھی رہے گا ؟ خالی پیٹ یہ گمان غلط ثابت ہو رہا ہے۔ بد گمانیاں خالی ذہن کی پیداوار ہوتی ہیں اور خوش گمانیاں بھرے پیٹ کی پیداوار ہوتی ہیں۔ خالی پیٹ نے مجھے نئے فلسفہء خودی سے روشناس کرا دیا […]
“ایک تاریخ ساز دستاویز “مشرقی پاکستان: ٹوٹا ہوا تارہ
تبصرہ: اوریا مقبول جان کراچی کے ناظم آباد کا بڑا میدان، 1972ء کے دسمبر کا مہینہ، اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ اجتماع تھا اور میں ایک شخص کی تقریر کا منتظر تھا۔ گذشتہ چار سال سے ادبی حُسن اور معلومات کے خزانے سے معمور اس کی تحریریں میرے شوق کا سامان تھیں۔ وہ واحد لکھاری […]
فوزیہ رد ا کا شعری مجموعہ ” سپتک”/ رئیس اعظم حیدری کا تبصرہ
تبصرہ نگار: رئیس اعظم حیدری اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرماکر ہم انسانوں کو اس روئے زمین پر بسنے کا ای حسین موقعہ عنایت فرمایا مگر اس دنیا میں آدم علیہ کو بھیجنے کے بعد اللہ نے ہم انسانوں کو بہت بڑا امتحان میں ڈال دیا ۔ اگر آدم علیہ السلام اور […]
مناجات / کلام: علی شاہد دلکش
علی شاہد دلکش حمدیہ ترائیلے نظم خدا معبود ہے نا وہی پرور ہے سب کا جو بے مولود ہے نا خدا معبود ہے نا وہ لا محدود ہے نا وہی محور ہے سب کا خدا معبود ہے نا وہی پرور ہے سب کا نعتیہ ترائیلے […]
نظم پارے / اختر شہاب
اختر شہاب *پردہ* کج دیو ایناں کنداں نوں سیمنٹ دے پلستر نال۔ تاں جے! ایہہ جو کج سندیاں نے؟ اوہ بول نہ سکن! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *بھاگ* اوہ کہندی سی ۔ ۔ ! جے میں اپنے دکھ کنداں نوں دس دیاں ۔۔ تے کنداں وی روپین۔ پر اوہ دُکھاں دی ماری ۔ ۔ مینوں! اک نواں دکھ […]
شب ہجراں، فرح ناز فرح
فرح ناز فرح (کراچی) شب ہجراں گزارنے آئے آج آنگن میں چاند ،بادل اور ہوائیں تھے بادل بھی بوجھل ہوا بھی تھمی سی کہ چاند بھی تھا کچھ دھندلا دھندلا تھے خاموش سب کہ کہنے کو سننے کو کچھ بھی نہیں تھا بادل نے پھر بھی دو آنسو بہائے مگر ہم تو جانا ں یہ […]
نثری نظم ” شب انتظار”/ سنعیہ مرزا
سنعیہ مرزا شب انتظار میرا ساتھ دے میں کوئی مریض محب نہیں میں تو بس قریب المرگ ہوں شب انتظار مجھے ساتھ رکھ مجھے روک دے کہ نہ مر سکوں یہی انتظار شب انتظار میں کر سکوں ذرا روک لے میں نہ مر سکوں مجھے تھام کے میرا نام لے مجھے اب بلا مجھے کہہ […]
اسلامی نظامِ معیشت اور سود ۔ از قلم : عصمت اسامہ
از قلم : عصمت اسامہ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے قرآن و سنت کے ذریعے سے جو ضابطہء حیات عطا کیا ہے،اس کا ایک حصہ معیشت بھی ہے۔دین_اسلام کا معاشی نظام، دنیا میں رائج دیگر نظاموں مثلاً اشتراکیت ،اشتمالیت، سرمایہ دارانہ نظام سے مختلف ہے اور اپنی ایک جداگانہ حیثیت رکھتا ہے۔اس کے کچھ اصول و […]
عطاء راٹھور عطار کی غزل
غزل عطاء راٹھور عطار ہر ایک دکھ سے بڑا دکھ ہے روزگار کا دکھ یہ روز روز کا صدمہ، یہ بار بار کا دکھ بچھڑ کے ایک سے پٹری پہ لیٹنے والو ہمارےدل میں بھی جھانکو ہے تین چارکادکھ قبا جو پھول کی اتری تو سب فسردہ ہیں دکھائی کیوں نہیں دیتا کسی کو خار […]
خواتین کا عالمی دن اور کشمیری خواتین
* تحریر۔ سید عمران حمید گیلانی۔ آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک کو ختم کرنا ہے۔آٹھ مارچ 1907 میں نیو یارک میں لباس سازی کی فیکٹری میں کام کرنے والی سینکڑوں خواتین نے مردوں کے […]