شاعری کھیل نہیں| بشریٰ حزیں
بشریٰ حزیں دوستو ! پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم پہ آپ کے فکروفن کی حوصلہ افزائی اور ترویج کے لئے ہم سب ہمہ وقت حاضر اور کوشاں ہیں۔ لکھنے کی صلاحیت ایک امانت ہے ٫ ایک فریضہ ہے اور جسے یہ نعمت عطاء ہوتی ہے وہ ادب کی تاریخ میں ہمیشہ کے لئے […]
فرح ناز فرح کی کتاب “عشقم”، تبصرہ: کومل یاسین
تبصرہ: کومل یاسین خوبصورت صوفیانہ سر ورق کے ساتھ کتاب عشقم ہاتھ میں تھامتے ہی ہمیشہ کی طرح میں نے پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے کی بہترین کوالٹی کو خراج تحسین پیش کی ۔ بہترین کاغذ اور بہترین تزئین وآرائش پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی ادارتی ٹیم اور گرافک ڈیزائنر کی محنت کا منہ […]
فوزیہ رد ا کا شعری مجموعہ ” سپتک”/ رئیس اعظم حیدری کا تبصرہ
تبصرہ نگار: رئیس اعظم حیدری اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرماکر ہم انسانوں کو اس روئے زمین پر بسنے کا ای حسین موقعہ عنایت فرمایا مگر اس دنیا میں آدم علیہ کو بھیجنے کے بعد اللہ نے ہم انسانوں کو بہت بڑا امتحان میں ڈال دیا ۔ اگر آدم علیہ السلام اور […]
مناجات / کلام: علی شاہد دلکش
علی شاہد دلکش حمدیہ ترائیلے نظم خدا معبود ہے نا وہی پرور ہے سب کا جو بے مولود ہے نا خدا معبود ہے نا وہ لا محدود ہے نا وہی محور ہے سب کا خدا معبود ہے نا وہی پرور ہے سب کا نعتیہ ترائیلے […]
نظم پارے / اختر شہاب
اختر شہاب *پردہ* کج دیو ایناں کنداں نوں سیمنٹ دے پلستر نال۔ تاں جے! ایہہ جو کج سندیاں نے؟ اوہ بول نہ سکن! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *بھاگ* اوہ کہندی سی ۔ ۔ ! جے میں اپنے دکھ کنداں نوں دس دیاں ۔۔ تے کنداں وی روپین۔ پر اوہ دُکھاں دی ماری ۔ ۔ مینوں! اک نواں دکھ […]
شب ہجراں، فرح ناز فرح
فرح ناز فرح (کراچی) شب ہجراں گزارنے آئے آج آنگن میں چاند ،بادل اور ہوائیں تھے بادل بھی بوجھل ہوا بھی تھمی سی کہ چاند بھی تھا کچھ دھندلا دھندلا تھے خاموش سب کہ کہنے کو سننے کو کچھ بھی نہیں تھا بادل نے پھر بھی دو آنسو بہائے مگر ہم تو جانا ں یہ […]
نثری نظم ” شب انتظار”/ سنعیہ مرزا
سنعیہ مرزا شب انتظار میرا ساتھ دے میں کوئی مریض محب نہیں میں تو بس قریب المرگ ہوں شب انتظار مجھے ساتھ رکھ مجھے روک دے کہ نہ مر سکوں یہی انتظار شب انتظار میں کر سکوں ذرا روک لے میں نہ مر سکوں مجھے تھام کے میرا نام لے مجھے اب بلا مجھے کہہ […]
بخار اور بھوک (افسانچہ) تحریر: علی شاہد دلکش
بغیر ایم بی بی ایس ڈاکٹر والے ایک دیہاتی قصبہ میں ایک خوش بخت کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ہوئی۔ اس قابل ذکر حصول یابی کے بعد تو اس کے مزاج میں اعتدال کی جگہ لاابالی نے گھر کر لی! معمولی معمولی سی موضوع ِ گفتگو میں ہر خاص و عام کو زور […]
غزل -شیراز انجم
شیراز انجم ظرف شرافت سے،صداقت ڈھونڈھ لینا تم اس عهدظلمت میں،رفاقت ڈھونڈھ لینا تم شب ظلمت کٹتی ھے فروزاں سحر ھوتی ھےچڑیوں کے چہچانے سے لطافت ڈھونڈھ لینا تم چلنا حق کی راهوں پہ،ٹھوکروں سے سنبھلنے کولگے جب بھی ٹھوکر تو عدالت ڈھونڈھ لینا تم اگر علم کے موتی بھی ، کبھی بچوں میں بانٹو توجب […]
شب گزیدہ سحر
/شاعر: صفیؔ ربانی آج تک ہم نے دیکھی نہیں وہ سحرجس سحر کے لیے کٹ گئے گھر کے گھر رہنما لوٹ کر لے گئے قافلےاہلِ دانش کھڑے دیکھتے رہ گئےظلم حاکم کے ہم پہ روا آج بھیہم وطن کے لئے ہر ستم سہ گئے کرگسوں کی چمن پر حکومت رہیہر گلی ہر نگر میں رعونت […]