ماہم احسن بچوں کے ادب سے وابستہ ہیں۔ترجموں کے ساتھ ساتھ طبع زاد تحریریں بھی لکھی ہیں۔انھوں نے اپنے ادبی سفر کی ابتدا ساتویں جماعت 2019 سے ماہ نامہ “بقعہ نور “لاہور سے کی۔ماہ نامہ “ساتھی “کراچی میں کافی تحاریر شائع ہوئیں۔بچوں کے دیگر جرائد اور ادبی ویب سائٹس میں بھی لکھتی ہیں۔ انھوں نے “رنگ نو “سے کم عمر رائیٹرز ایوارڈ اور ماہ نامہ “ساتھی “سے بھی ایوارڈ حاصل کیا۔ان کی کتاب کہانیوں کا مجموعہ زیر طبع ہے۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.