ڈاکٹر منظر پھلوری منقوط شاعری میں چھ کتابوں کے مصنف اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر ہیں۔ منظر پھلوری کی شاعری کا خاصہ ان کا 

 نقطوں کے  بغیر نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔  وہ ایک مشہور کالج لوریٹ نیشنل اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں۔ شاعری کا سفر ساغر صدیقی رائٹرز کونسل ملتان سے شروع کیا۔الساغر میگزین کے اعزازی مدیر بھی رہے ہیں۔ آج کل کئی ایک ادبی تنظیموں کی سرپرستی کر رہے ہیں

 

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact