رشتوں میں خیانت سے بچیے تحریر: سحر شعیل

تحریر: سحر شعیل سورۃ بنی اسرائیل میں اللہ رب العزت فرماتے ہیںیقیناً ہم نے اولاد آدم کو بڑی عزت دی اور انہیں خشکی اور تری کی سواریاں دیں اور انہیں پاکیزہ چیزوں کی روزیاں دیں اور اپنی بہت سی مخلوق پر انہیں فضیلت عطا فرمائی ۔اس آیت مبارکہ سے واضح طور پر یہ ثابت ہوتا […]

کتاب : اک سفر جو تمام ہوا /تاثرات :مہوش اسد شیخ

تاثرات :مہوش اسد شیخپریس فار پیس نام ہے اعتماد کا۔ اس ادارے کی شائع کردہ کتب کی تو میں دیوانی ہوں، عمدہ کاغذ بہترین ڈیزائننگ، طباعت و اشاعت ۔ اس کے علاوہ ان کی شائع کردہ کتب کا مواد بھی معیاری ہوتا ہے۔ “اک سفر جو تمام ہوا” قانتہ رابعہ ایک معروف مصنفہ کی نئی کتاب […]

بارشوں کی شاعرہ/ مبصر:۔انتظار حسین ساقیؔ۔ 

مبصر:۔    انتظار حسین ساقیؔ۔ کائنات کی ہر چیز میں محبت کا پہلو نمایاں ہے۔کائنات کی دلکشی اور  خوبصورتی  ، محبت، پیار ،عشق اور اعلی اخلاق سے عبارت ہے اپنی کسی بھیمحبت بھری بات کا اظہار کرنے کے لیے شاعری کا سہارا لینااس معاشرے میں سب سے زیادہ خوب صورت عمل ہے ۔عام سی گفتگو کو […]

افسانچہ: ذائقہ  / تحریر: ساجدہ امیر

تحریر: ساجدہ امیر” درد کی شدت ایسی ہوتی ہے کہ چیخا بھی نہیں جاتا، روم روم جھلس جاتا ہے، آنگ انگ ٹوٹنے لگتا ہے۔ اپنی آنکھوں کے سامنے سب کچھ دھندلا سا دکھائی دینے لگتا ہے۔ پاؤں سے وجود بےجان ہونا شروع ہوتا ہے۔ لذت ایسی کہ روح کانپ جائے؛ بہت سے ایسے واقعات رونما […]

سموگ کے بحران کا پائیدار حل/پروفیسر سلیمان طاہر

پروفیسر سلیمان طاہر | پاکستان کے سرسبز و شاداب کھیتوں پر مبنی منظرنامہ جو اپنی پیداواری صلاحیت کے لیے معروف اور مسرت و سرشاری کا باعث ہے، آج ایک زبردست چیلنج کا سامنا کر رہا ہے۔  زرعی فضلے کا تشویش ناک مسئلہ اور سموگ کے بڑھتے ہوئے بحران کا اہم سبب ہے۔ اس پیچیدہ مسئلے کی […]

مہرماہ /تحریر : ساجدہ امیر

تحریر : ساجدہ امیر وہ عام لڑکی نہیں ہے، وہ محبت کی چاشنی ہے۔ اس سے باتیں کرو تو دل نہیں بھرتا تھا؛ اس کی آواز کانوں میں رس گھولتی ہے۔ اس کا لمس اندھے کو جینا سیکھا دے، اس کی آنکھیں اس سیارے کی نہیں لگتی وہ چاند کی اٹھائیس منازل میں سے ایک […]

راولاکوٹ میں صفائی مہم      تحریر: نقی اشرف

تحریر: نقی اشرف تبلیغی جماعت کے بارے میں میرا تاثر  ہمیشہ سے یہ رہا کہ یہ ترکِ دنیا یا با الفاظِ دیگر رہبانیت کا درس دینے والے لوگ ہیں مگر جب کبھی میں قمر رحیم جیسے لوگوں کو دیکھتا ہوں، اُن کی سرگرمیاں ملاحظہ کرتا ہوں تو کچھ دیر کے لیے سوچ میں پڑ جاتا […]

سکول اور کیریئر کونسلنگ/تحریر : جمیل احمد

تحریر : جمیل احمدمیں دسویں جماعت میں اُردو کا پیریڈ لے رہا تھا۔ طلباء کو مضمون لکھنے کا کہا گیا تھا۔ سب ہی طلباء نے اچھی کوشش کی تھی، البتہ ایک طالب علم کے مضمون پر نظر ٹھہر گئی۔ ہینڈ رائٹنگ تو اچھی تھی ہی، مضمون کی روانی اور مواد کی تعریف کیے بغیر نہ […]

ناول ’’دھندلے عکس‘‘ میں تکنیک کے تجربے ڈاکٹر عرشیہ جبین

ڈاکٹر عرشیہ جبین                     ناول ’’دھندلے عکس‘‘ کرن عباس کرن کا ناول ہے۔کرن عباس کرن اردو کی نو وارد ادیبہ ہیں۔ان کا تعلق آزاد کشمیر،سے ہے۔ان کی ولادت آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ۳؍اکتوبر ۱۹۹۵ء کوہوئی۔۲۰۱۸ء میں آزادجموں و کشمیر یونیورسٹی سے انگریزی میں بی ایس کرنے کے بعد انھوں نے حال ہی میں […]

مظفرآباد کے مندروں کی خستہ حالی تحریر: حمزہ سعید 

تحریر: حمزہ سعید  ہم کمرہ امتحان سے آخری پرچہ دینے کے بعد نکلے، دوست اکٹھے ہوئے اور کہیں گھومنے کے ارادے سے کالج کے صدر دروازے سے نکل کر سڑک پر آ گئے، کسی نے پیر چناسی، کسی نے مچھیارا پارک، کسی نے جلال آباد پارک، تو کسی نے لال قلعے جانے پر زور دیا، […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact