پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام عالمی تحریری مقابلے کا اعلان
لندن (خصوصی رپورٹ) عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز نے بین الاقوامی تحریر ی مقابلے کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد فیچر نگاری کے ذریعے معاشرتی، سماجی، اور ماحولیاتی مسائل اور انسانی المیوںاور مصائب کو دلچسپ انداز میں بیان کرتے ہوئے اردو زبان اور ادب کو فروغ دینا ہے۔ […]
خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز مڈل سکو ل تراڑ راولاکوٹ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد
راولاکوٹ (پی ایف پی رپورٹ) خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز مڈل سکو ل تراڑ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد ہوا جس میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات میں ایوارڈز، شیلڈز اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پونچھ سردار جمشید خان، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر پونچھ […]
خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گرلز مڈل سکو ل تراڑ راولاکوٹ میں کیش انعامات کی تقسیم
ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہناز اختر گردیزی، ڈی ای او رفعت طاہرہ، اے ای او راولاکوٹ یاسمین بیگم ، صدر معلمہ رخسانہ حیات ، ریٹائرڈ ڈی ای او سردار محمد آصف ، امان الحق ، جاوید اقبال اور دیگر کی شرکت خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ سکالرشپس کے اجرا سے طالب علموں کی حوصلہ افزائی ہو […]
تقریب بہر ملاقات/ آرسی رؤف ،اسلام آباد
آرسی رؤف ،اسلام آباد اس جون کا آغاز یخ بستہ ہواؤں نے کیا تو ہم سمجھے سارا برس اب کے ٹھنڈ برستی رہے گی۔لیکن اگلے ہی ہفتے سورج پوری آب و تاب سے مقابل آن کھڑا ہوا۔ بروز ہفتہ گیارہ جون کو شدید گرمی کے بعد رات کو بارشوں […]
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں کرن عباس کرن کے ناول کی تقریب پزیرائی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیراہتمام نوجوان مصنفہ کرن عباس کرن کے شائع کردہ ناول کی تقریب پزیرائی منعقد ہوئی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرن عباس کرن کا ناول یقینا مسقبل میں سنجیدہ ادب میں اپنا نام مقام پیدا کرے گا۔نئے قلم کاروں کی […]
تقریب پذیرائی:دھندلے عکس / رپورٹ : توحید مظفر
رپورٹ : توحید مظفرتصاویر: حماد مغل بزم ادب؛ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے طلبہ مظفرآباد کی جانب سے کرن عباس کرن کے ناول ”دھندلے عکس“ کی تقریب پذیرائی کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کی صدارت پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ چیئر مین شعبہ اُردُو جامعہ کشمیر ڈاکٹر میر یوسف صاحب بطور مہمان […]
شاعری کھیل نہیں| بشریٰ حزیں
بشریٰ حزیں دوستو ! پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم پہ آپ کے فکروفن کی حوصلہ افزائی اور ترویج کے لئے ہم سب ہمہ وقت حاضر اور کوشاں ہیں۔ لکھنے کی صلاحیت ایک امانت ہے ٫ ایک فریضہ ہے اور جسے یہ نعمت عطاء ہوتی ہے وہ ادب کی تاریخ میں ہمیشہ کے لئے […]
پریس فار پیس فاؤنڈیشن مائیکرواسکالرشپ پروگرام
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو خوش قسمت ہیں کہ نعمتوں اور خوشیوں سے بھرپور ایک شاندار زندگی حاصل کرتے ہیں۔ کچھ لوگ بہت کامیاب کیریئر اور اس کے ساتھ آنے والی تمام آسائشوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بہت سے دوسرے لوگ اتنے خوش قسمت نہیں ہیں کہ وہ […]
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راہیکوٹ باغ آزاد کشمیر میں فری آئی کیمپ کا انعقاد
باغ۔۔۔(روبینہ ناز سے) پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام الشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفر آباد کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ باغ یونین کونسل ناڑ شیر علی خان کے نواحی علاقے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راہیکوٹ کے مقام پرمنقعد کیا گیا جس میں عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے اپنی […]
انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان کے زیرِ اہتمام دوسری تربیتی ورکشاپ
رپورٹ : نوید ملک انٹرنیشنل رائٹرز فورم پاکستان اور اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام دوسری تربیتی ورکشاپ 22 دسمبر 2022، بروز جمعرات، اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد ہوئی جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے شعراء، ادباء، مصنفین، ماہرینِ تعلیم، سیاسی،علمی ، سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت فرمائی۔ورکشاپ […]
You must be logged in to post a comment.