سر سید اور الہ آباد کے تعلیمی رشتے  / مقالہ نگار: پروفیسر صالحہ رشید

مقالہ نگار: پروفیسر صالحہ رشید         مصلح قوم سر سید احمد خان بانی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ذات والا صفات سے ہم سبھی واقف ہیں۔آپ کی پیدائش ۱۷؍اکتوبر ۱۸۱۷؁ء کو بمقام دہلی اور وفات ۲۷؍مارچ ۱۸۹۸؁ء کو علی گڑھ میں واقع ہوئی اور آپ وہیں مدفون ہیں۔لسان العصر اکبرؔ الہ آبادی […]

ڈاکٹر نسترن فتیحی: نئے دور کی افسانہ نگار/ تحریر: کرن عباس کرن

تحریر: کرن عباس کرنکہتے ہیں کہ ادب کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ ایک اچھا ادیب زمان و مکان کی قید سے آزاد تمام نسلِ انسانی کا نمائندہ ٹھہرتا ہے۔ اس کے الفاظ سرحدوں کی قید سے آزاد، اس کا قلم بلا تفریق ہر انسان کی صدا، اور اس کی سوچ ہر دل کی آواز ٹھہرتی […]

معظمہ نقوی  کا شعری مجموعہ” آخری بارش” تاثرات : پروفیسر فلک ناز  نور

تاثرات : پروفیسر فلک ناز نور ہمارے ہاں عام طور پر یہی تاثر پایا جاتا ہے کہ بڑے شہراور قصبے ہی ادبی سرگرمیوں اور زرخیزی  کا محور ہیں  تاہم   ڈی جی خان جیسے ایک دور دراز  اور قدرے کم وسائل والے  اور مواقع سے محروم خطے سے تعلق  رکھنے والی مصنفہ اور شاعرہ معظمہ نقوی  […]

“بین کرتی آوازیں” اور محترمہ نسترن احسن فتیحی

ڈاکٹر عبدالکریم خان“بین کرتی آوازیں” نسترن کا کتابی شکل میں پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔نسترن علی گڑھ سے ہیں اور بنیادی طور پر ناول نگار ہیں۔ان کے ناول”لفٹ” کے دو ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ان کا یہ افسانوی مجموعہ پریس فار پیس فاونڈیشن یو کے نے شائع کیا ہے۔نسترن کے مطابق کوئی کہانی زندگی کا واضح اور […]

شمیم عارف، مصنفہ ، شاعرہ، (اسلام آباد، پاکستان)

شمیم عارف مصنفہ اور شاعرہ ہیں۔ شمیم عارف صاحبہ ایم اے اسلامیات ہیں ،اور کافی عرصہ درس و تدریس سے بھی وابستہ رہیں پھر بوجہ آنکھوں کی بیماری ملازمت چھوڑناپڑی۔ انھیں گھر کےکام کاج،اچھی کوکنگ کے علاوہ کتابیں پڑھنے کا بھی جنون ہے۔ آرٹ اور شاعری سے بھی شغف رکھتی ہیں اور جب موقع ملے […]

جاگ اُٹھا آزاد کشمیر ؟ اب کیا کریں؟ تحریر : شمس رحمان

تحریر : شمس رحمانیوں تو ‘آزاد’ جموں کشمیر میں مزاحمتی یا متبادل سیاست کرنے والوں  کی طرف سے   احتجاج  کی روایت نئی ہر گز نہیں  ہے بلکہ 1947 میں     جب مسلم کانفرنس  کو یہ حکومت ‘بنا کر’   دی گئی تھی تب سے  متبادل مزاحمتی سیاست بھی موجو رہی ہے جو 1947 سے پہلے والے […]

میرتقی میرؔ کے فارسی کلام کی عصری معنویت/مقالہ نگار:  پروفیسر صالحہ رشید

                                                                                                  میرتقی میرؔ کے فارسی کلام کی عصری معنویت                     (میر تقی میرؔ کے سہ صد سالہ جشن ولادت کی مناسبت سے مقالہ خاص) پروفیسر صالحہ رشید                                         خدائے سخن میر تقی میرؔ کی تاریخ پیدائش ۱۷۲۳ئ؁ بمقام آگرہ متفقہ طور پر تسلیم کر لی گئی ہے اور اس مناسبت سے امسال یعنی ۲۰۲۳ئ؁ میں ان […]

ماہم جاوید کا ناول انتخاب/ رائے: مہوش اسد شیخ

کتاب: انتخاب (ناول)مصنفہ :ماہم جاویدرائے : مہوش اسد شیخماہم جاوید کا ناول  انتخاب مصنفہ کی جانب سے   موصول ہوا۔ میں مطالعہ سے پہلے طباعت دیکھتی ہوں۔ ماشا اللہ مضبوط جلد، اچھی کوالٹی کا پیپر جو کہ پریس فار پیس کا خاصا ہے۔ معیاری مواد، معیاری طباعت پریس فار پیس کی پہچان ہے ۔سرسری ورق گردانی […]

کتاب : آئینے کے پار مبصرہ : شمع اختر انصاری

مبصرہ : شمع اختر انصاری         افسانوی مجموعہ ” آئینے کے پار ” مہوش اسد شیخ صاحبہ کے افسانوں کا مجموعہ ہے جس میں پندرہ افسانے شامل ہیں ۔  افسانوں کا یہ مجموعہ پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے شائع کیا ہے جو  طباعت اور اشاعت کے معیار کے لیے مشہور ہے ۔کتاب […]

راولاکوٹ کی خواتین لکھاری تحریر:  ڈ اکٹر محمد صغیر خان

تحریر:  ڈ اکٹر محمد صغیر خان                     چنگی سنگی تہذیب کے حامل اس علاقے کی عمومی معاشرت اور زندگی اپنے ہی خوبصورت رنگوں سے مہکتی چہکتی رہتی ہے۔ اگرچہ یہاں کے لوگ جذباتی، غصہ ور، کسی قدر راست گو اور بہت سے حوالوں سے ’بھولے بادشاہ‘ بھی ہیں۔ لیکن یہاں مدت مدید سے تعلیم و […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact