حسین ثاقب۔مصنف، شاعر، ناول نگار، راولپنڈی (پاکستان)

You are currently viewing حسین ثاقب۔مصنف، شاعر، ناول نگار، راولپنڈی (پاکستان)

حسین ثاقب۔مصنف، شاعر، ناول نگار، راولپنڈی (پاکستان)

پیدائش:  کونتریلہ، ضلع راولپنڈی۔
 ابتدائی تعلیم: گورنمنٹ ہائی سکول کونتریلہ اور عابد مجید سی بی ہائی سکول لاہور چھاؤنی۔
گریجویشن: گورنمنٹ کالج (حال یونیورسٹی) لاہور۔ پیشہ: سول سروس۔ مالیاتی نظم و نسق
دلچسپیاں: شاعری، تدریس، گولف

حسین  ثاقب کی تصانیف
آخری آوارگی -شعری مجموعہ
گلابی خطوں کے سرنامے (غزلیات) زیر طباعت
آستین کے سانپ ۔تاریخی ناول


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.