صائمہ امین لکھاری اور مصنفہ ہیں۔صائمہ امین پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی رہائشی اور محکمہ صحت میں اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ بی فارمیسی کی طالبہ ہیں ۔ لکھاری ہونے کے باعث بہت سی اینتھولوجی کتابوں میں بطور معاون لکھاری شامل ہیں جن میں کتاب”، سرخ صحافت “اور “اے اقصی ہم شرمندہ ہیں” ، شامل ہیں  ۔وہ زندگی سے حاصل کیے گئے تجربات کی بنا پر اقوال زریں لکھتی ہیں۔ جو کہ بہت سے لوگوں کے لیے موٹیوشن کا باعث بنتے ہیں۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact