آزاد نظم بہ عنوان : ایک خواہش ناگزیر/ رابعہ حسن
رابعہ حسندنیا کے جھمیلوں سے نکل کرزندگی کے میلوں سے پرےآو ہم ایسا کرتے ہیںاک چاہ کی چادر بنتے ہیںپیار کے تارے جس میں ٹانکتے ہیںخلوص کے بوٹے اس پر سوزن کرتے ہیںپھرنفرت کی بارش میںاس کو سر پر اوڑھ کرہم ایک ایسی دھنک زمیں پہ اتر جاٸیںجہاں ٹہنی گل کی کنار جو کو چومتی […]
تقریب بہ یاد غالب و فیض/ رپورٹ: حمزہ سعید
رپورٹ: حمزہ سعید۔ پوسٹ گریجویٹ کالج (برائے طلبہ)مظفرآباد میں ”بہ یاد غالب و فیض“ کے عنوان سے بزم ادب، پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج جناب پروفیسر ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ جناب محمد اکرم سہیل اور جناب محمد یامین تقریب […]
انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب پزیرائی
مظفرآباد (پریس فار پیس فاؤنڈیشن رپورٹ) نوجوان قلمکار پروفیسر امانت علی کی کتاب انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب پزیرائی گزشتہ روز پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت ممتاز ماہر تعلیم ، مبصر اور نقاد ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ تقریب کا اہتمام بزم ادب پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد اور […]
جسٹس (ر) منظور حسین گیلانی کی کتاب”میزانِ زیست‘‘ پر تبصرہ
تبصرہ نگار: رابعہ حسن ”میزانِ زیست‘‘ آزاد کشمیر کے کلیدی عہدوں پر خدمات سر انجام دینے والی نابغہ روزگار شخصیت جسٹس (ر) منظور حسین گیلانی کی سوانح حیات ہے ۔ جس میں انہوں نے کشمیر کے دونوں حصوں (مقبوضہ و آزاد) میں گزاری اپنی زندگی کے تجربات و مشاہدات قلم بند کیے ہیں۔ ”میزانِ زیست‘‘ […]
You must be logged in to post a comment.