یومِ مئی اور کشمیری مزدور جدوجہد/ شمس رحمان

شمس رحمان جب سے مزدوروں میں اپنے حقوق کا شعور پیدا ہونا شروع ہوا دنیا کے مختلف ممالک میں مزدوروں نے ان گنت ہڑتالیں کیں ۔ تاہم مزدو جدوجہد کی چار ایسی ہڑتالیں مثال کے طور پر پیش کی جاتی ہیں جنہوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ 1۔ بھوسہ بازار ( ہے مارکیٹ) […]

نور کے سائےتلے/ نصرت نسیم

پرنور یادشتیں نصرت نسیم        آج 20واں روزہ تھا اور ہمارا اعتکاف کا ارادہ تھا،اس لیے صبح سے ہی ہوٹل میں تھے تاکہ آرام بھی کر لیں اور اعتکاف کے لیے ضروری سامان او ر تیاری بھی۔ فالتو سامان اپنے میاں کے دوست کے ہاں رکھوایااور دو الگ الگ چھوٹے سے بیگ اپنے […]

عیدالفظر/ تحریر: حمیرا علیم

تحریر۔حمیراعلیمعید عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ” تہوار” کچھ ایسا جو دہرایا جائے اور باربار آئے۔ہر ملک اور قوم کے تہوار ہوتے ہیں۔کیونکہ لوگ پسند کرتے ہیں کہ ایسے مواقعے ہوں جن پہ وہ دوست احباب کیساتھ اکھٹے ہوں خوش ہوں اور لطف اندوز ہوں۔اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو دو خوشی […]

انسانیت آج بھی زندہ ہے تحریر: تہذین طاہر

تحریر: تہذین طاہرہمارے ملک میں گورنمنٹ ہسپتالوں کا تصور کچھ اچھا نہیں ہے۔ جب بھی کہیں سرکاری ہسپتالوں کا ذکر آئے تو  ستر فیصد لوگ وہاں علاج کروانے سے بھاگتے نظر آتے ہیں ہاں البتہ پرائیوٹ کو ترجیح دینے کے بعد واپس سرکاری ہسپتال کا ہی رُخ کرتے ہیں۔پاکستان بلکہ لاہور جانے مانے گورنمنٹ ہسپتالوں […]

ڈیجیٹل دور میں روایتی کتابوں کی اہمیت / ارشدقلمی

ارشد  قلمی آج کے ڈیجیٹل دور میں ٹیکنالوجی ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک جزو بن گئی ہے۔ ٹیکنالوجی کی ترقی نے لوگوں کے پڑھنے اور معلومات تک رسائی کے طریقے میں ایک کلیدی تبدیلی لائی ہے۔ ای-کتابیں، آن لائن مضامین اور آڈیو بکس دن بدن مقبول ہوتے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے […]

رمضان المبارک کی قدر دانی/ دانیال حسن چغتائی

دانیال حسن چغتائی اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل و کرم سے وہ مبارک مہینہ ہمیں نصیب فرمایا جس کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  دُعائیں مانگ کر اس کو پانے کی تمنا کرتے تھے کہ اے اللہ ! رجب شعبان میں برکت دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔ رجب پانے کے […]

لندن کے نیم آبی چوہے | مظہر اقبال مظہر

لندن کے نیم آبی چوہےواپس آرہے ہیں۔ تحریر:  مظہر اقبال مظہر : مغرب کو معاشی خودکفالت اور صنعتی ترقی کی دوڑ نے ماحولیاتی تباہی کی جس ڈگر پر ڈالا تھا اس ڈگر پر چل کر وہ واپس فطرت کے قریب جانا چاہتا ہے۔ چار سو سال قبل لندن کے رہائشیوں نے جن نیم آبی چوہوں […]

شعائراللہ کا مذاق | حمیراعلیم

حمیراعلیم آج کل فیس بک اور ٹونٹر پر کچھ ایسی پوسٹ پڑھنے کو ملتی ہیں۔جنہیں پڑھ کرحیرت ہوتی ہے نہ غصہ آتا ہے۔ بلکہ لکھنے والوں پر ترس آتا ہے ہمدردی ہوتی ہے کہ ہم امت محمدیہ جنہیں امت وسط کہا گیا ہے جن پر اسلام کو دوسروں تک پہنچانے کی ذمہ داری ہے خود […]

اما م اعظم ابو حنیفہ اور آپکی فقہی بصیرت | محمدبرہان الحق

محمد برہان الحق نام :۔نعمان بن ثابت، کنیت :۔ابو حنیفہ، لقب :۔امام اعظم، ولادت:۔امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت 80 ہجری کو کوفہ میں ہوئی۔ حضور ؐ کی بشارت:۔ جس دور میں امام اعظم پروان چڑھے علم زیادہ تر موالی میں پایا جاتا تھا وہ نسبی فخر سے محروم تھے خدا […]

جدید دور میں ادیب کا کردار۔ از قلم : عصمت اسامہ ۔

از قلم : عصمت اسامہ ۔ علامہ اقبال نے فرمایا تھا خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر ایک ادیب اور لکھاری کا قلم معاشرے کا آئینہ دار ہوتا ہے،وہ انسانیت کے مسائل کو سمجھتا ہے،وہ اپنی دماغ سوزی اور درد مندی سے ان مسائل کا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact