برطانیہ میں کیا ہو رہا ہے؟تجزیہ: شمس رحمان

شمس رحمان کیا ہوا؟ پچھلا پورا ہفتہ برطانیہ  میں ہونے والے نفرت انگیز ، منافرانہ   اور متشددانہ مظاہرے دیکھنے ، ان کے بارے میں پڑھنے اور اپنی  جذباتی کیفیت کو کو متوازن رکھنے کی حالت میں رہنے کے بعد، آج صبح جاگتے ہی بہت اچھی خبریں سُننے، دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں۔  چند روز مسلسل […]

عطیہ ربانی کا ناول “زندگی ذرا ٹھہرو”، تاثرات : روبیہ مریم روبی

تاثرات : روبیہ مریم روبی زندگی ذرا ٹھہرو معروف ناول نگار عطیہ ربانی صاحبہ  کا تحریر کردہ ناول ہےجس کی اشاعت حال ہی میں پریس فار پیس نے کی ہے۔سید ابرار گردیزی صاحب نے اس کتاب کا سرورق و لے آؤٹ تیار کیا ہے۔قیمت 1200 ہے۔صفحات کی تعداد 175 ہے۔ اس ناول کا انتساب مصنفہ […]

پیداواری قوتیں اور پیداواری تعلقات ۔شمس رحمان (قسط سات )

leepa valley

تاریخی مادیت کی روشنی میں میریوری معاشرے کا ایک عمومی تعارفی جائزہ معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی  ۔۔ سلسلہ وار کالم  (قسط سات ) شمس رحمان پیداواری قوتیں پیداواری قوتوں سے مراد وہ تمام قوتیں لی جاتی ہیں جو پیداوار کے عمل میں شامل ہوتی ہیں یعنی جو پیداوار کرتی ہیں۔ پیداواری قوتوں کا مرکز اور […]

آزادی کیسے منائیں ؟از، حفصہ سلطان

از، حفصہ سلطان آزادی ایک عظیم الشان نعمت ہے جو کسی شخص کی ترقی ،خوشحالی کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے ۔ازادی کا مقصد جسمانی غلامی سے نجات نہیں بلکہ اپنے خیالات ،نظریات اور زندگی کے اہم فیصلے کرنے کا اختیار ہو اور اپنی مرضی سے زندگی بسر کریں ۔ قرآن میں براہ راست “آزادی” […]

سروے: کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا(نگہت فرمان)

نگہت فرمان ہم بچپن سے  دو قومی نظریہ اور تحریک پاکستان کے دوران کی گئی جہدوجہد اور قربانیوں کی لازوال داستان پڑھتے اور سنتے آئےہیں لیکن وقت کے ساتھ اس کی اہمیت نہ صرف کم کی گئی بلکہ دانستہ ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ پاکستان کے وجود پر سوالات اٹھنے لگے اور نوبت یہاں […]

۔ڈاکٹریٹ کا سفر۔۔۔ ازقلم: ڈاکٹرتنزیل الرحمن

ڈاکٹرتنزیل الرحمن (2)

ازقلم: ڈاکٹرتنزیل الرحمن قسمت آزمائی  کا فیصلہ  دو ہزار  چودہ  میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ڈاکٹریٹ کیلئے ملکی سکالرشپ مشتہر ہوا اور میں نے بھی دوبارہ قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل بھی ایک کوشش کر چکا تھا لیکن سکالرشپ کیلئے مروجہ ٹیسٹ میں نسبتاً کم نمبر وں کی […]

وراثتی تقوی’۔ از قلم : عصمت اسامہ

از قلم : عصمت اسامہ ۔ زعم اور فخر کسی بھی چیز کا ہو ،انسان کو خوار ہی کرتا ہے ،اس لئے کہ یہ دنیا ہے ہی دھوکہ دینے والی ،بے ثبات ،عارضی ،تغیر پسند مگر انسان کو اس دنیا کی حقیقت کا اندازہ اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ اس کی بے […]

کیپیسٹی پیمنٹس کیا ہیں؟ ڈاکٹر عتیق الرحمن

ڈاکٹر عتیق الرحمن راولپنڈی سے مظفرآباد مسافروں کو لیکر جانے والی گاڑیاں ایک مسافر سے 700 روپے کرایہ وصول کرتی ہیں اور یک طرفہ سفر میں تقریبا 14 مسافروں کو لیکر سفر کرتی ہیں۔ فرض کریں کہ راولپنڈی سے مظفرآباد سفر کیلئے آپ وین کی بکنگ کروا لیتے ہیں ، آپ کو وین کے 14 […]

کتاب : “اسیر ماضی” تاثرات:آرسی رؤف

aseer e mazi book

کتاب : “اسیر ماضی” صاحب کتاب :حافظ ذیشان یاسین  تاثرات:آرسی رؤف  زیر نظر کتاب اسیر ماضی، پریس فار پیس پلی کیشنز سے طباعت شدہ ایک عمدہ نثریہ کتاب ہے۔میرے ہاتھ میں اس کا دوسرا ایڈیشن موجود ہے۔ اس کے مصنف حافظ ذیشان یاسین  اس سے پہلے بھی دو کتب تصنیف کر چکے ہیں، گویا کسی […]

احمد فراز کی شاعری میں شہر کا حوالہ، تحریر:پروفیسر نسیم امیر عالم قریشی

naseem amir alam (2)

مضمون نگار: پروفیسرنسیم امیر عالم قریشی شاعری الفاظ کے برتنے ہی کا نام نہیں بلکہ لفظ کو نئے معنی دینے‘ نئے مفاہیم سے سجانے اور نئے رنگوں سے آراستہ کر دینے کا بھی نام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لغات میں لفظ کے معانی کے ساتھ مفاہیم کو سمجھنے اور صحیح آواز کو جاننے کے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact