اردو  ورثہ کی فریاد تحریر ۔ سحر شعیل

تحریر ۔ سحر شعیل گزشتہ نصف صدی سے ہم نے  بحیثیت قوم جن چیزوں کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ان میں ایک چیز  ہماری قومی زبان اردو بھی ہے۔افسوس اس بات کا ہے کہ نئی نسل حقیقی اردو زبان اور اس کے ارتقاء سے نابلد ہے ۔اردو زبان میں انگریزی کی ملاوٹ […]

قوم تعلیمی انقلاب سے زندہ رہتی ہے/ تحریر۔فخرالزمان سرحدی

تحریر۔فخرالزمان سرحدی ہری پور پیارے قارئین!ایک عظیم قوم کا خواب تعلیمی انقلاب سے ہی شرمندہ تعبیر ہو پاتا ہے۔   اس عظیم عنوان پر بات کرنے کے لیے اللہ کریم اتنی بساط عطا فرماۓ۔بقول شاعر:۔ میرے بیاں کو اس طرح معتبر کر دے میں حمد لکھوں تو لفظوں کو خوش نمائی دے اتنے اہم موضوع […]

آئی ایم ایف سے نجات کیسے؟ تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن اس وقت اقتصادی بحران کی بنیادی وجہ ادائیگیوں کا توازن ہے۔ روپے کی قدر میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، افراط زر میں بے تحاشہ اضافہ، آئی ایم ایف سے بار بار رجوع، سٹیٹ بنک کا آئی ایم ایف کا باج گزار بننا، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے […]

ماہرِ عروض اور پختہ گو شاعر پروفیسر خالد بزمیؔ/صدام ساگر

صدام ساگر نعت گوئی کا آغاز رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک ہی میں حضرت حسان بن ثابتؓ، کعب بن زبیرؓ اور عبداللہ بن رواحہؓ سے ہُوا، جنھوں نے عربی نعت میں اپنی والہانہ عقیدت اور عظمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑی سلیقہ مندی کے ساتھ بیان کیا […]

شاعری سچ بولتی ہے تحریر: سحر شعیل 

تحریر: سحر شعیل  شاعری ہر حساس دل کی آواز ہے ۔سخن فہم ہونا  بھی خداداد صلاحیت ہے بالکل اسی طرح جیسے شاعر ہونا اور اپنے تخیل کو لفظوں میں ڈھالنا  ایک خداداد جوہر ہے۔شاعر اپنے  تخیل کی آبیاری کرتا ہے اور اپنے فن کو سینچتا ہے بالکل اسی طرح جیسے کسان اپنی فصل کی نمود […]

احسن التقویم سے اسفل سافلین/تحریر: فاخرہ نواز

تحریر: فاخرہ نوازاللہ تعالیٰ نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا ہے ۔اسے بے شمار صلاحیتیں عطا کی ہیں ۔اگر وہ اپنی صلاحیتوں کو برائی کے لئے استعمال کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے برائی کے راستے آسان فرما دیتا  ہے اور وہ برائیوں پر چلتے ہوئے اشرف المخلوقات سےارذل مخلوقات کےدرجے […]

افسانچے سے آگے۔۔ ڈاکٹر حامد حسن

ڈاکٹر حامد حسن میں نہیں جانتا تھا کہ میڈیکل سائنس اور پھر ہسپتال کی پیشہ ورانہ زندگی کی گو نا گوں مصروفیات میں اپنے شوق کی تکمیل مجھے ایسے موڑ پر لے آئے گی کہ میں مختلف اصنافِ ادب چھانتا پھروں گا۔ کہاں وہ پرائمری اور سیکنڈری سکول کی اردو میں درخواست، خطوط، کہانی و […]

دیدہء بینا۔(بریل سسٹم)                 تحریر:آرسی رؤف۔  

تحریر:آرسی رؤف          چار جنوری سن اٹھارہ سو نو کو  فرانسیسی گھرانے میں ایک بچے نے جنم لیا جس کانام لوئس بریل رکھا گیا۔بچہ ہر لحاظ سے تنومند تھا۔ اس کا باپ گھوڑوں کی زین سلائی کرنے کا کام کرتا تھا ۔تین سال کی عمر میں اپنے والد کے ٹول باکس سے […]

تضیع اوقات سے اجتناب / تحریر : سحر شعیل

تحریر: سحر شعیلمیرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ کسی بھی محفل یا دعوت پر میں دیئے گئے مقررہ وقت پر پہنچ جاتی تھی اور ہمیشہ ایسا ہوتا کہ پروگرام کا دور دور تک پتہ نہ ہوتا تھا۔بلکہ اکثر جگہوں پر تو شاید اس وقت انتظامیہ بھی اپنے کاموں میں لگی ہوئی ملتی تھی۔ایک محفل […]

تبصرہ کیسے کیا جاتا ہے؟؟تبصرہ نگاری کا فن سیکھیں انور غازی

انور غازی) ”تبصرہ نگاری“ ایک دلچسپ فن ہے۔ تبصرے ملکوں پر بھی کیے جاتے ہیں اور نظاموں پر بھی۔ تبصرے شخصیات پر بھی کیے جاتے ہیں اور کتابوں پر بھی۔ تبصرے حالات پر بھی کیے جاتے ہیں اور موسموں پر بھی…. تبصرہ کائنات میں موجود ہر ہر چیز، ہر ہر کام اور ہر ہر شے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content