تبصرہ نگاری کی تاریخ اور اصول / ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی

ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی

ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی تبصرہ نگاری نہایت دلچسپ اور اہم فن ہے ۔ تبصرے  متنوع مسائل پر کیے جاتے ہیں ۔ مثلا سیاسی ،سماجی ، ملکی ، قانونی  احوال و واقعات وغیرہ وغیرہ ۔ لہٰذا اس موضوع پر مزید گفتگو کرنے سے قبل مناسب معلوم ہوتا ہے کہ پہلے تبصرے کا مفہوم و معنی سمجھ […]

سنتالیس کے بعد میرپوری معاشرہ ۔ (قسط 13)/شمس رحمان

معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی ۔۔۔ سلسلسہ وار کالم  شمس رحمان بہر حال اب آئیے اس تناطر میں دیکھیں کہ  نئے ڈھانچے میں کیا بدلا اور اب  اس کی نوعیت کیا ہے؟    خارجی طور پر میرپور میں  بڑی   معاشرتی تبدیلیاں تین  بڑے عوامل سے  شروع ہوئیں: بیرون وطن ہجرت میں  تیز رفتار اضافہ اور […]

تحریر : ننھے پنچھی۔ تحریر: منیبہ عثمان

تحریر: منیبہ عثمان اللہ تعالیٰ نے دنیا کی رونق کو بڑھانے اور زندگی کے لطف کو دوبالا کرنے کے لیے کائنات میں جا بجا مختلف زاویوں سے حسن بکھیر دیا ہے۔ نیلگوں آسمان، فلک شگاف پہاڑ، حسین وادیاں، بہتے دریا، لہلہاتے کھلیان، دن کی پر نور رعنائی اور رات کی چمک دمک سب مل کر […]

توہین خدا کا مقدمہ: کیا یہ خدا اور مذہب کا معاملہ ہے؟ تاثرات: شمس رحمان

تاثرات: شمس رحمان چند دم قبل عاصمہ بتول کی گرفتاری کی خبر پڑھی ۔ وجہ یہ کہ انہوں نے کوئی گستاخانہ نظم شئیر کی تھی۔ پھر پوسٹیں بڑھتی رہیں، کمنٹس بھی اور اس معاملے پر بہت سے زاویوں سے مختلف آرا بھی۔ پھر وہ نظم بھی سامنے آگئی جس  کو شئیر کرنے پر عاصمہ کے […]

ارشد ندیم: ایک ورسٹائل ایتھلیٹ تحریر : حفصہ سلطان بنت سلطان محمود

از حفصہ سلطان بنت سلطان محمود کھیل انسانی صحت کو تندرست اور چاک و چوبند رکھتے ہیں پاکستان کھیلوں کے میدان میں جانا مانا جاتا ہے۔ پاکستان کھیلوں کو فروغ دیتا ہے اور کھلاڑی ان کھیلوں کے ذریعے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرتے ہیں ایسی ہی ایک مثال جیولین تھرو کے میدان […]

آداب المتعلمین/ تحریر و تحقیق: حافظہ قاریہ بنت سرور

تحریر و تحقیق: حافظہ قاریہ بنت سرور “میں نے عقل سے سوال کیا یہ بتا کہ ایمان کیا ہے؟۔۔ عقل نے میرے دل کے کانوں میں کہا ایمان “ادب”  کا نام ہے۔ “ ادب الله کے فضل کا تاج ہے۔ سر پر رکھ اور جس جگہ چاہے تو جا سکتا ہے۔” “ادب کے لفظی معنی” […]

میرپوری معاشرہ سنتالیس کے بعد (۔ قسط 11)تحریر : شمس رحمان

تاریخی مادیت نظریے کی روشنی میں موجودہ میرپوری معاشرے کا  عمومی تعارفی  تجزیہ معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی ۔۔ سلسلہ وار کالم۔ تحریر شمس رحمان  تعارف  تاریخی مادیت کا ایک اہم دعویٰ یہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں  کوئی بھی ادارہ، قانون، پالیسی اور عمل درآمد  کا سلسلہ غرض کوئی بھی عمل ایک دم  کہیں […]

پرانے نظا م کے نئے رکھوالے، (قسط 10) تحریر : شمس رحمان

معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی  ۔۔ سلسلہ وار کالم تحریر : شمس رحمان میرپور سے جب ہندو اور سکھ  ختم ہو گئے۔ کچھ مارے گئے ، کچھ جان بچاکر  بھاگ گئے۔ اوپر  پوری ریاست سے مہاراجہ نظام بھی ختم ہو گیا۔  تو ان کی جگہ کس نے لی؟ آزاد کشمیر میں عوامی حقوق اور بہتر سماج […]

طلاق کی بڑھتی شرح اور اس کے اسباب / بنت حافظ یاسین

بنت  حافظ  یاسین آج پوری دنیا میں خاندانی نظام بتری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ مغربی کلچر نے تو اس خاندانی نظام کی خوشگوارگی اور فیوض و برکات سے اپنے آپ کو آزاد کر رکھا ہے اور اس کی جگہ بہت سی صفاتِ ذمیمہ میں مبتلا ہو چکا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج مسلم […]

وقت کی پابندی/ ام العفاف بنت میر حسن سومرو

تحریر: ام العفاف بنت میر حسن سومرو وقت کی پابندی    اللہ تعالی نے اس دنیا کا ایک خوبصورت نظام بنایا ہے،اس کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں عقل و شعور کیسی نعمت سے نوازا ہے،جس کے ذریعے ہمیں یہ سمجھ آتا ہے کہ کائنات کا نظام بھی ہمیں پابندی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content