پراجیکٹ مینیجر روبینہ ناز کابیگ نامعلوم فردچھین کر فرار

:سنی کس ڈھلی) باغ آزاد کشمیر) پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی پروجیکٹ منیجر اور سنئیر صحافی روبینہ ناز کا پرس، موبائل اور دیگر اشیا نامعلوم فرد چھین کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جب وہ اپنے گھر ( سنی کس ڈھلی) سے باغ کی طرف آرہی تھیں اور نالہ ماہل پر قائم ڈولی لفٹ خراب […]

خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے زیراہتمام گرلز مڈل سکول تراڑ چھل  راولاکوٹ میں ایوارڈز کی تقسیم  کی تقریب 

راولاکوٹ (پریس فار پیس رپورٹ ) گورنمنٹ  گرلز مڈل سکول تراڑ چھل  راولاکوٹ میں پریس فار پیس  فاؤنڈیشن   برطانیہ کے اشتراک  سے خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کی طرف سے     پرائمر ی اور مڈل بورڈز  میں نمایاں پوزیشن لینےوالے طلبہ   و طالبات میں ایوارڈ ز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ۔ جماعت پنجم […]

ادیب اور سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمد کے لیے پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی طرف سے چلڈرن لٹریچر ایوارڈ

لندن( پریس فار پیس رپورٹ) پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام اردو زبان میں بچوں کے ادب کے فروغ کی خدمات کے اعتراف میں معروف ادیب اور سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمدکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے چلڈرن لٹریچر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ابن آس محمد ایک مایہ ناز ادیب ، مصنف اور […]

مڈل سکول تراڑ  راولاکوٹ میں خواجہ محمد شفیع ٹیلنٹ ایوارڈز تقسیم  کی تقریب

طلبہ محنت  کو مشن  بنا ئیں  تو  غربت اور وسائل کی کمی   کامیابی کے آ گے رکاوٹ  نہیں بن سکتی۔ درس گاہوں  اور اساتذہ کے کردار کو سراہتے ہیں: تقریب سے  صدر معلم سردار اشفاق،  خواجہ جاوید اقبال اور دیگر کا  خطاب  راولاکوٹ  گورنمنٹ مڈل سکول تراڑ  راولاکوٹ میں پریس فار پیس  فاؤنڈیشن   برطانیہ کے […]

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام باصلاحیت طلبہ میں ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب

راولاکوٹ(پریس فار پیس رپورٹ) گورنمنٹ  ہائی سکو ل سون ٹوپہ راولاکوٹ میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن  برطانیہ کی طرف سے     پرائمر ی اور مڈل بورڈز  میں  نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ میں تقسیم ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔  ۔ جماعت پنجم اورہشتم میں  تعلیمی بورڈ  میں میں  نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے  طلبہ […]

    انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب  پزیرائی

مظفرآباد (پریس فار پیس فاؤنڈیشن  رپورٹ) نوجوان قلمکار  پروفیسر امانت علی کی کتاب  انجانی راہوں کا مسافر کی تقریب پزیرائی  گزشتہ روز  پوسٹ گریجویٹ کالج  مظفر آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت  ممتاز  ماہر تعلیم  ، مبصر اور نقاد  ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ تقریب کا اہتمام  بزم ادب  پوسٹ گریجویٹ کالج  مظفر آباد اور […]

ما حولیاتی مسائل کے حل کے لیے حکومتی ادارے جامع اقدامات اٹھائے

کوٹلی/میرپور/لندن(پریس فار پیس فاؤنڈیشن رپورٹ): ماہرین ماحولیات نے آزاد کشمیر میں بڑھتے ہوئے ماحولیاتی مسائل کے حل کے لیے حکومتی اداروں سےجامع اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے عوام اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے بڑی سطح پر شعور کی بیداری اور آگاہی پھیلانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ اتوار 7 اگست […]

صادق ویمن  یونیورسٹی  بہاولپور کے زیر اہتمام مقابلہ  تبصرہ نگاری

بہاولپور: گورنمنٹ صادق ویمن  یونیورسٹی  بہاولپور (شعبہ اردو) کے زیر اہتمام مقابلہ  تبصرہ نگاری منعقد ہوا۔ طالبات میں تبصرہ نگاری کی عملی مشق کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی شائع کردہ کتاب“بہاولپور میں اجنبی”کا انتخاب کیا گیا تھا۔ مقابلے میں نمایاں کارکردگی کی حامل طالبات میں تقسیم انعامات کی ایک تقریب گزشتہ روز شعبہ […]

  بھمبر کے ماحولیاتی  مسائل  کی رپورٹ

آزادکشمیر کے جنوبی اضلاع میں صنعتی آلودگی اورانسانی تباہ کن سرگرمیاں پودوں ، پرندوں اور جانوروں کو ہجرت پر مجبور کر رہی ہیں، پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی ماحولیاتی آگاہی مہم میں ماہرین ماحولیات کا اعلامیہ بھٹوں کی تعمیر میں  جدید طریقہ کار،  لازمی شجرکاری، چائلڈ لیبرکے خاتمے  کا مطالبہ سیگریٹ کی غیر قانونی فیکٹریوں […]

ماحول کو درپیش خطرات  کے حوالے سے حکومتی اداروں کے اقدامات  مایوس کن     ہیں، پریس فار پیس فاؤنڈیشن

ٹمبر مافیا کے ہاتھوں جنگلات تباہ ،آزادکشمیر کی پہلی حکومت بنی تو جنگلات کا تناسب  بتیس  فی صد ،  اب سولہ  فیصد ڈیڑھ ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود  باغ کے عوام صاف پانی، سیوریج اور صفائی کے جدید نظام سے محروم مضر صحت و آلودہ خوراک سے ، اپنڈکس،   گردے کے امراض، ہیپا ٹائٹس، […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content