اطہر کی  خوشی، ام محمد عبداللہ

ام محمد عبداللہ آج اطہر بہت خوش تھا۔ اسکول سے بھی جلدی چھٹی ہو گئی تھی۔ وہ تیز تیز چلتا گھر کی جانب آ رہا تھا۔ خوشی سے سر اٹھا کر کبھی وہ   نیلے آسمان پر نگاہ کرتا تو  سفید سفید بادلوں کی بکھری ٹکڑیاں اسے ایسے محسوس ہوتیں جیسے آسمان پر سفید پروں […]

سمندر کا بدلتا رنگ: موسمیاتی تبدیلی کا ایک خطرناک نشان

تحریر : مظہراقبال مظہر سمندر کا نیلا رنگ جب آپ سمندر کی تصویر یا نقشہ دیکھتے ہیں توآپ کو نیلا یا فیروزی رنگ دکھائی دیتا ہے۔ اور اگر آپ کسی صاف وشفاف سمندر کے کنارے پرموجود ہوں تو آپ کو سمندر کے پانی کاحقیقی رنگ بھی نیلا ہی دکھائی دے گا۔ درحقیقت جس طرح سے […]

کوئٹہ کتاب میلے کی روداد، عالیہ بٹ کے قلم سے

یقیناً آپ سب کو کوئٹہ میں منعقد ہونے والے میلے کی روداد کا انتظار ہو گا تو ذرا تھوڑا سا اور حوصلہ۔ ۔۔ تین دنوں کی کمر توڑ تھکن اتر لینے دیجیے ۔ تھکن تو ابھی بھی باقی ہے ۔ مگرمزید انتظار کی زحمت نہیں دوں گی ،  تو پڑھیے! پریس فار پیس کا مشن […]

ریاض نامہ : تاثرات-اسماعیل محمد

-اسماعیل محمد ریاض نامہ ۔۔// ۔۔ کوئی ریاض اپنی داستان حیات لکھے تو میرے خیال میں اس کا نام “ریاضت” سے بہتر نہیں ہو سکتا،مگر برلن/جرمنی  کے شیخ ریاض صاحب نے اپنی داستان کا نام “ریاض نامہ” رکھا ہے،اقبال کی نظم “ساقی نامہ” اور قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری “شہاب نامہ” کے بعد نامے […]

ہمارے معاشرے میں موجود مسائل  اور ان کا  حل : تحریر : پروفیسر شاہد حسین میر

پروفیسر شاہد حسین میر کو دیکھتے ہوئے علمی تناظر کی روشنی میں ایک تحریر لکھی ہے جس کا مقصد چند بڑے مسائل کی نشاندہی کرنا اور ان کا ممکنہ حل تجویز کرنا ہے۔دور حاضر میں ہمیں معاشرے کے اہم مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کرتے وقت، یہ تسلیم کرنا بہت ضروری ہے کہ […]

افسانہ : ماورا، تحریر: شہزینہ یوسف

شہزینہ یوسف یونیورسٹی آف سرگودھا ، دسمبر کی آخری شام تھی وہ چائے کا کپ ہاتھوں میں لئے آج چار سال بعد پھر اپنے گھر کے نسبتاً تاریک اور اپنے پسندیدہ حصے میں موجود تھی اس نے چار سال پہلے یہاں بیٹھنا ترک کردیا تھا آج پھر وہ اسی جگہ موجود تھی ارد گرد کی […]

“اپنے دسترخوان کی نمائش نہ لگائیے۔” انگبین عُروج،کراچی۔

انگبین عُروج،کراچی۔ نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ نے اپنی امت کو تاکید کی ہے،جس کا خلاصہ ہے کہ اچھے پکوان بنائیں تو اپنے پڑوسیوں کو ضرور بھیجیں اور اگر اس قدر استطاعت نہ ہو تو احتیاط کریں کہ اُس کھانے کی خوشبو بھی آپ کے پڑوسی کے گھروں تک نہ پہنچے!! بحیثیتِ مجموعی ہم ایک ایسی […]

عرضِ حال بحضور سرورِ کائنات ۔۔۔!!!کلام: کوکب علی  

کلام: کوکب علی راولپنڈی پاکستان  الھم صلی علی محمدِِ وعلی آل محمدِِ غار حرا میں عبادت کی روشنی کی  چمک اب بھی موجود ہو گی  میرا دل اس روشنی کو محسوس کرنے  کی جستجو میں ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم  کعبہ کی( پاکیزہ اور خدا کی محبت کے مشک و عنبر […]

جامعہ پنجاب کا تین روزہ کتاب میلہ: تحریر : عافیہ بزمی

تحریر : عافیہ بزمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جامعہ پنجاب میں  7  تا 9  مارچ  کتاب میلے کا اہتمام کیا گیا ۔ یہ  کتب بینی کی ایک سسکتی اور مشکل سے سانس لیتی اس روایت کو بچانے کی ایک کوشش تھی  جس سے ہماری نوجوان نسل دور ہو رہی تھی ۔ہمیں بچپن میں ہی بتا دیا جاتا تھا […]

ترا عشق بہاروں سا/ تاثرات: آرسی رؤف

تاثرات:آرسی رؤف۔        گزشتہ  دنوں پریس فار پیس نے فیچر نگاری مقابلہ کروایا۔اولین دس انعام  یافتگان میں چونکہ ہمارا نام بھی جگمگا رہا تھا۔لہذا ہمیں انعامی کتاب کے طور پر جب مہوش اسد کا یہ ناول موصول ہوا تو ادارے کے لئے ممنونیت کے جذبات دو چند ہو گئے۔اسی ادارے کے تحت ان کا افسانوں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact