ممتاز غزنی ہوریں نی آں ادبی خدمات: لِخُت: نقی اشرف
لِخُت: نقی اشرف میں فیس بُک اُپر لوکیں بہت چھانی پھٹکی تے ایڈ کرنا ہُونیس۔ اُس نی وجہ ہیک ایہہ دی کہ کُوتے کوئی ایسا انتہا پسند شخص یا خاتون نہ ایڈ ہوئی گچھے جس وچ دُوئے کی اختلافِ رائے نا حق دِتے نی ہمت و جرات نہ ویہہ تے او گالم گلوچ اور بدتمیزیار […]
بِسواس: اِس ڈَکے نی گَل ایہہ ہور دی لِخُت: نقی اشرف
لِخُت: نقی اشرفدُنیارا بہوں ساریاں زباناں تے بولیاں مکیر دیاں۔ اِنھیں زبانیں تے بولییں نے اس طرح دندیر پُجے نی وجہ نہ لِخن ہونا دا۔ انھیں وچا ہیک ساڑی مآ بولی پہاڑی وی دی۔ پہاڑی بولنونی تے بہوں بڑے علاقے تے بہوں بڑیا آبادیاچ دی فہ لخے نے حوالے کنے ساڑے پاسے اس زبانچ بہوں […]
راولاکوٹ میں صفائی مہم تحریر: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرف تبلیغی جماعت کے بارے میں میرا تاثر ہمیشہ سے یہ رہا کہ یہ ترکِ دنیا یا با الفاظِ دیگر رہبانیت کا درس دینے والے لوگ ہیں مگر جب کبھی میں قمر رحیم جیسے لوگوں کو دیکھتا ہوں، اُن کی سرگرمیاں ملاحظہ کرتا ہوں تو کچھ دیر کے لیے سوچ میں پڑ جاتا […]
کچھ ذکر ہمارے دوست عمران عزیز کا تحریر: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرفمیرا ماننا ہے کہ اگر کوئی انسان پڑھتا،سنتا،دیکھتا اور غور کرتا رہے تو اُس کی سوچ ساکت و جامد نہیں رہتی۔ دلائل و شواہد کا پیچھا کرنے والا ایک ہی جامہ نہیں اوڑھے رہ سکتا۔ کبھی میں سمجھتا تھا کہ عزیر و اقارب ،رشتہ داروں،دوستوں اور قریبی لوگوں کے بارے میں لکھنا معیوب […]
نذر محمد خان مرحوم – چند یادیں، چند باتیں تحریر: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرفہمارے زمانہ طالبِ علمی میں جب ہم طلبا سیاست میں سرگرم تھے، تب اپنی سرگرمیوں کے ابلاغ کے لیے اخبارات کا رُخ کرتے تو دو ہی اخبارات پاکستان بھر اور اُس کے زیرانتظام جموں کشمیر کے ہمارے شہر راولاکوٹ میں اپنی کامیاب اشاعت جاری رکھے ہوئے تھے۔ روزنامہ “جنگ“ اور روزنامہ “نوائے وقت“۔ […]
فیصل جمیل کاشمیری کا ذکرِ خیر تحریر: نقی اشرف
اگر محض سانس لینا، کھانا پینا اور زندگی کی وہ سرگرمیاں کرنا کہ جن کے اثرات انسان کی اپنی ذات ،خاندان اور اقربا تک محدود ہوں کو ہی زندگی قرار دیا جائے تو پھر دنیا میں اربوں انسان زندہ ہیں مگر فی الحقیقت زندوں میں اُس انسان کو ہی شمار کیا جاسکتا ہے جو اپنے […]
ختم شریف۔۔۔۔ تحریر نقی اشرف
مہاڑیاں ڈِرگیاں گلاں جدوں میں تھوڑا بڑا ہوئی راولاکوٹا گیریں ریڑیں گئیس تے پتہ لغا “ختم“ ختم شریف ہونا۔ ساڑے پاسیہہ تے ختم ایہہ آخنے ہونے سے۔ اس کی ثواب کمائے نا ہیک طریقہ سمجھیا جانا سا کہ تُس کہر روٹی پکائی پڑھے والیاں بولاء تے او پڑھین تے آخر وچ روٹی کھائی تے گچھئین۔ […]
بلدیاتی انتخابات ناگزیر کیوں ؟ تجزیہ : نقی اشرف
تجزیہ : نقی اشرفہمارے ہاں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر اکثر اس جملے کی بازگشت سنائی دیتی ہے ‘‘سڑک،نالی،ٹونٹی کھمبے کی بنیاد پر ضمیر خریدے جارہے ہیں‘‘۔اس بارے میں دو رائے نہیں ہیں کہ ترقیاتی کام(سڑک،ہسپتال،سکول،بجلی و پانی) کروانا قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا کام نہیں ہے بلکہ اُن کا کام […]
ڈاکٹر ہارون الرشید : ایک ہیرو کا وصال/تحریر نقی اشرف
تحریر: نقی اشرفدُنیا میں انسانوں کی آمد و رُخصتی کا سلسلہ ازل سے جاری ہے۔ آنے والوں کے لیے خوشی منانا اور جانے والوں کے لیے غم و ماتم کی انسانی سُنت جاری و ساری رہے گی۔ ہر انسان کی موت پر اُس کے عزیز و اقارب،دوست و ساتھی،رشتے دار اورپڑوسیوں کی سطح پر افسوس […]
باجی کے لیے چند حروفِ خراجِ عقیدت تحریر: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرفجب کبھی مجھے اپنے بارے میں کچھ لکھنا پڑے تو مجھے بہت ہچکچاہٹ سی ہوتی ہے،اپنے بہن بھائیوں ،قریبی رشتے داروں اور دوستوں کے حوالے سے لکھنا اور با لخصوص وہ کچھ لکھنا جس سے اُن کی تعریف و توصیف کا کوئی پہلو نکلتا ہو،مجھے معیوب لگتا ہے،اسی لیے میں ایسا کرنے سے […]