ڈاکٹر برگر/انعم طاہر  

تحریر: انعم طاہرسر آپ یہاں ؟ ثاقب نے چپس اور برگر بیچنے والے آدمی کو غور سے دیکھتے ہوئے انتہائی گرم جوشی سے کہا جیسے اس کے ہاتھ کوئی خزانہ لگ گیا ہو۔ریڑھی والا جسے ثاقب سر کہہ کر مخاطب کررہا تھا ایکدم ٹھٹکا تھا، غیر محسوس انداز میں اس نے اپنے چہرے پہ موجود […]

Precious Box written by Anam Tahir

انعم طاہر اُس نے گھر میں ایک کمرہ صرف اپنی پرانی چیزوں کے لیے مختص کر رکھا تھا۔ وہ اپنی پرانی ڈائیریاں، دوستوں کے بھیجے کارڈز اور تحفے، حتیٰ کہ بہت سی ناقابلِ استعمال اور ٹوٹی پھوٹی اشیاء یہاں بہت پیار سے جمع کرتی تھی۔ اُسے اِس کمرے میں موجود تمام چیزوں سے بےحد لگاؤ […]

افسانہ: ہم کون ہیں؟ تحریر:  انعم طاہر

تحریر:  انعم طاہربظاہر وہ دونوں چائے کی چسکیاں لے رہے تھے لیکن ان کی ساری توجہ اپنے پانچ سالہ بیٹے ریان کی طرف تھی جو کافی دیر سے اپنی اسکول کی نوٹ بک ہاتھ میں پکڑے چند سوالات کے لکھوائے گئے جوابات یاد کر رہا تھا۔ ایک جواب کو وہ کئی کئی بار دہرا رہا […]

ٹھنڈی دھو پ /انعم طاہر                 

انعم طاہر                      اسکی ماہانہ آمدنی چالیس ہزار تھی، اور شوہر بھی معقول تنخواہ لیتا تھا۔ مل ملا کے اتنے پیسے تو ہو جاتے تھے کہ اسکی چھوٹی سی فیملی مناسب ذندگی گزار سکے۔ لیکن شاید مہنگائی اس قدر بڑھ چکی تھی کہ ہر مہینے کے […]

کتھارسس تحریر: انعم طاہر (Catharsis)

تحریر انعم طاہرگوشتابے یخنی ، حلیم،  نرگسی کوفتے، , پالک پنیر، مٹن کورما، اچار چکن ، مچھلی روسٹ، نمکین گوشت ، الفریڈو پاسٹا، سیخ کباب، چپل کباب، چکن ملائی بوٹی، تندوری باقر خانی ، روغنی نان، ابلے چاول، بیف پلاؤ ، چکن فرائڈ رائس، تین قسم کا سلاد ایک بڑے سے دسترخوان پہ سجا کتنی […]

A New Magi’s Gift/Written by Anam Tahir

انعم طاہر کل ایما اور علی کی شادی کو پورے چھ سال ہونے والے  تھے۔ ہر سال وہ اپنی شادی کی سالگرہ بہت دل سے مناتے تھے۔ انکے لیے یہ دن بہت خاص اہمیت رکھتا تھا۔ دونوں میں محبت بھی تو اتنی تھی۔ اس محبت کی شادی کے لیے دونوں نے بہت انتظار کیا تھا۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact