افسانچہ: اپنے اپنے / اختر شہاب

اختر شہاب         آج عید کا دوسرا دن تھا۔۔۔  شام کے وقت اس کی بہن اور بھائی  اپنے بچوں کے ہمراہ  عید ملنے آئے۔۔۔  اس کی بیوی بیماری کی وجہ سے کام نہیں کر پا رہی تھی۔۔۔  سو اس کا بیٹا مہمانوں کے لئے چائے بنانے کچن میں گیا۔۔۔       بیٹےکی […]

تنزیلہ یوسف ، کہانی کار، افسانہ نگار

میرا نام تنزیلہ یوسف ہے۔2016 میں لکھنے کا آغاز کیا۔اب تک سو کے قریب کہانیاں لکھی ہیں۔پہلی کہانی ماہ نامہ پھول میں شائع ہوئی۔الف نگر،تعلیم و تربیت،ہلال فار کڈز،سہ ماہی ادبیات اطفال،جگنو،بچوں کا باغ،بچوں کی دنیا،بچوں کا گلستان اور کرن کرن روشنی میں تحریریں شائع ہوئیں۔ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔حال ہی میں بچوں کی […]

مہوش اسد شیخ، افسانہ و کہانی نگار، مصنفہ، فیصل آباد(پاکستان)

مہوش اسد شیخ ایک  معروف قلم کار ہیں   جن کی پہچان افسانہ نگاری اور کہانی نگاری ہے۔ وہ اوائل عمری سے ہی کہانیاں اور دوسری تحریریں لکھتی رہی ہیں۔وہ  فیس بک پر مشی خان نے  نام سے  تحریریں لکھتی رہی ہیں جن کو بے پناہ پزیرائی ملی۔اس کے بعد ملکی  رسائل اور جرائد میں لکھنے […]

گل ارباب کی کتاب دنداسہ ۔تحریر: عبدالحفیظ شاہد۔

عبدالحفیظ شاہد۔ واہ کینٹدنداسہ پشتون  ثقافت کا خاصہ سمجھا جاتا ہے۔دنداسہ دراصل اخروٹ کے خشک چھلکا ہے، جو ذائقے میں تلخ ہوتا ہے اور اس کا عام استعمال دانتوں کی صفائی اور ہونٹوں کو سرخ کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ زمانۂ قدیم سے دنداسہ مشرقی خواتین ’’لپ اسٹک‘‘ کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں۔ […]

پروین زبیر-ناول و افسانہ نگار، مضمون نگار، کراچی

پروین زبیر   افسانہ نگار، ناول نگار اور مضمون نگار ہیں۔ تقریباً اٹھائیس ناول اور بےشمار طویل اور مختصر کہانیاں لکھی ہیں ،جو  متعدد پرچوں میں چھپتی رہی ہیں  اور یہ سلسلہ جاری ہے ۔ حال ہی میں ہفت روزہ  اخبار جہاں میں ان کاایک بے حد معیاری ناول ” اودھ کے آ نسو” کے عنوان سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact