میرا نام تنزیلہ یوسف ہے۔2016 میں لکھنے کا آغاز کیا۔اب تک سو کے قریب کہانیاں لکھی ہیں۔پہلی کہانی ماہ نامہ پھول میں شائع ہوئی۔الف نگر،تعلیم و تربیت،ہلال فار کڈز،سہ ماہی ادبیات اطفال،جگنو،بچوں کا باغ،بچوں کی دنیا،بچوں کا گلستان اور کرن کرن روشنی میں تحریریں شائع ہوئیں۔ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔حال ہی میں بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ایک کتاب “ڈینو ڈریگن” شائع ہوئی ہے۔بچوں کے ادب سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ بڑوں کے لیے بھی لکھتی ہوں۔میرا ایک ناول”خوشبو اور یقین کا سفر” کتاب گھر ویب سائٹ پر پبلش ہوا ہے۔پندرہ کے قریب افسانے لکھے ہیں۔بچوں کے لیے لکھنا اولین ترجیح ہے۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact