ایجنٹ کون اورکیوں؟

ہاشم قریشی جب کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اس کے بارے میں  اس واقعے کو دیکھنے والے ایک جیسی کہانی بیان نہیں کرتے ۔ بلکہ اپنی اپنی سوچ اور شعور کے مطابق لوگ کہانی بیان کرتے ہیں۔  پھر اگلے اس کو مزید اپنی سوچ کے مطابق بیان کرتے ہیں۔   مجھے افسوس کے ساتھ یہ […]

الوداع حافظ سلمان بٹ۔ قیوم افسر

سردار قیوم افسر خان// سابق ممبر قومی اسمبلی اور لاکھوں مظلوم افراد کی موثر آواز حافظ سلمان بٹ اللہ کی جنتوں کے مہمان بن گے۔ اللہ رب العزت درجات بلند فرمائیں۔ آمین ۔ اس موقعہ پہ برادر جبران بٹ اور دیگر فیملی ممبران سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ حافظ صاحب اپنے زمانہ طالب علمی میں […]

شاعری افضل ضیائی

وطن کا قرض تھا اتنا کہ سر دیا جاتازمیں کو سرخ گلابوں سے بھر دیا جاتا میں جب بھی تخت نشینوں سے حق طلب کرتاتو میری گود کو مٹی سے بھر دیا جاتا مسرتوں سے مستفید ھو نہیں سکتےنہیں ھے جب تلک تاوان بھر دیا جاتا شب وصال کا کیا المیہ بیان کروںاٹھا کے ایک […]

کشمیر کی پہلی شہید بیٹی

ڈوڈہ کے وانی خاندان کی بیٹی کو جدوجہد آزادی کشمیر کے لیے اپنی جان کا نزرانہ پیش کرنے والی کشمیری قوم کی پہلی بیٹی کا اعزاز حاصل ہے  خالد شبیر 1947ء میں تقسیمِ برصغیر کے دوران لاکھوں نہتے مسلمانوں کو جنونی ہندووں نے جموں میں انتہائی وحشت و بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کیا۔عفت […]

بین المذاہب مکالمہ اورعالمی امن

سمیع اللہ ملک آج اقوام ِعالم متعدد فکری،سیاسی،اقتصادی،سماجی،قانونی اورمذہبی چیلنجزکاسامناکررہی ہیں۔ ایسے میں ایک طرف جہاں لوگوں،گروہوں اور ریاستوں کی انفرادی،گروہی اور ریاستی مفادات نے مختلف اقوام کے اندرایک تناکی کیفیت پیداکررکھی ہے اورلوگوں کے مختلف نسلی، لسانی، مذہبی اورسماجی وسیاسی تعصبات نے پرامن بقائے باہمی کوخطرے سے دوچارکردیاہے ۔ وہاں موجودہ زمانے میں مسلمانوں […]

ازالہ کون کرے گا؟

تحریر:   ذوالفقار علی بخاری کس نے سوچا تھا کہ دس سالوں کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنالینے والا فواد عالم اپنے آپ کو یوں منوا لے گا کہ اُس پر تنقید کرنے والے لب کشائی کرنے سے بھی گریزاں ہو جائیں گے کہ آخر کس ناکردہ گناہ پر اُس کے ساتھ اتنا ظلم […]

کچھوا اورمیں

منزہ خان کشمیری  وہ رینگ رینگ کر چل رہا تھا۔۔۔۔اور ہم شہتوت کی باریک سی ٹہنی جسے عرف عام میں سوٹی کہتے ہیں کی مدد سے اسکی چمڑی کو ہلاتی اسے ڈراتے ہوئے محظوظ ہو رہی تھیں۔۔۔ وہ سہم کر فورا اپنے آپکو خول میں بند کرلیتا۔۔۔اور ہم دنیا مافیہا سے بے نیاز ہوکر گلی […]

ہدیہ نعت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

نعت خواں : سخاوت گیلانی، شاعر: عطاء راٹھور عطؔار پیشکش: ظہیر احمد مغل عطاء راٹھور عطاء باغِ  جنت     سے  خبر  بادِ   صبا  لائی  ہےہر  کلی  میں  تری خوشبو،  تری  رعنائی ہے اُس جگہ پر  تو خزاں  میں بھی بہار آئی ہےجس  جگہ پر  بھی   ترا  نقشِ  کفِ پائی ہے  برگ ِ گل  میں  لب […]

ندیم پہانوڑی کی پہاڑی شاعری

شاعر: ندیم پہانوڑی کشمیریں     نی     داد        رسیحا   ربّا  ہون       کوئ   پہج      مسیحااس پار  بیٹھنے اُس پار       بیٹھنےٹوکڑے   کیتیا        اخیار     بیٹھنےوادای          اُپر       قربان      ہو یاجوان    ماڑے    وی    تیار    بیٹھنےبچہ  […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content