افسانہ – دھرتی میری جان ! ش م احمد

آرٹ ورک سب رنگ انڈیا/ روی روراج ’’کالے قانون کی واپسی نہیں ، گھر واپسی نہیں‘‘ اپنے بھاشن کے اختتام پر کسان نیتا کا اتنا بولنا تھا کہ ستنام سنگھ کی رَگ رَگ میں جوش کی بجلی دوڑ گئی: ’’ کسان ایکتا‘‘ ستنام اُٹھ کھڑا ہوا ، مٹھیاں بھینچ لیں، ساری قوت کو زبان […]
مایوسی ۔ سیدہ اریبہ گردیزی

مایوسی ایک دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو بھی جلا کر رکھ دیتی ہے۔ مایوسی ایک گناہ ہے تو پھر انسان مایوس کیوں ہوتا ہے ۔آج کل ہماری نوجوان نسل کا سب سے بڑا مسئلہ مایوسی چاہے وہ کسی قسم میں بھی ہو ہے تو وہ مایوسی پچتھاوا،مثلا آج کل نوجوان نسل کسی […]
جموں وکشمیر میں اردو افسانہ کی روایت

خاور ندیم، اسسٹنٹ پروفیسر اردو، ڈگری کالج باغ انیسویں صدی کے آغاز میں برصغیر کے کئی علاقوں اور مراکز سے مختلف سیاسی مذہبی اور ادبی شخصیات کشمیر آئیں۔ ان شخصیات میں حفیظ جالندھری ، نواب جعفر علی خان ، مولانا ظفر علی خان، خوشی محمد ناظر، ڈاکٹر خواجہ غلام السیدین، پنڈت برجموہن دتا تریہ کیفے، […]
کاش جموں و کشمیر کو ایک ریاست ہی رہنے دیا ہوتا

تحریر: عقیل بٹ، برطانیہ سوال یہ ہےکہ جب سے نام نہاد تحریکِ آزادی کا آغاز ہوا ہے کشمیریوں نے بالخصوص اور جنوبی ایشیا کی عوام نے بالعموم کیا کھویا اور کیا پایا؟ آئیے اس سوال کا جواب تلاش کرتے ہیں۔جو تحریک ہی دوسروں کے بل بوتے اور کہنے پر شروع ہو وہ کامیاب کیونکر ہو […]
میں اپنے نبی ﷺ کےکو چے میں – احسن عزیز

میں اپنے نبی ﷺ کےکو چے میں چلتا ہی گیا ، چلتا ہی گیا ! اک خواب سے گویا اٹھا تھا کچھ ایسی سکینت طاری تھی حیرت سے آنکھوں کو اپنی ملتا ہی گیا ، ملتا ہی گیا ! جب مسجد نبوی کو دیکھا میں روضہ جنت میں پہنچا جس جاہ وہ مبارک چہرے کو […]
سبین یونس کی شاعری – تبصرہ نگار ناز مظفرآبادی

وقت ِ رخصت نہ کہا تھا کہ نہ آئیں گے کبھی کٹ گئی عمر اُمیدوں کے دیے بجھ نہ سکے میرے سامنے اس وقت معروف شاعرہ سبین یونس کے دو شعری مجموعے “منزل سے ذرا دور”اور “دھوپ آنگن میں خواب”موجود ہیں -جو انہوں نے از راه ِ عنایت مجھے اُس وقت عطا کئے ،جب وہ […]
عشق دمِ جبریل ۔ شفیق راجہ

عشق دمِ جبریل پروفیسرشفیق راجہ کی عشق میں ڈوبی ہوئی تخلیق ہے۔ پروفیسر شفیق راجہ ایک عہد کا نام ہے جنہوں نے جہاں ایک طرف خطہ باغ میں شعر و ادب کی آبیاری کی اور “طلوع ادب آزاد کشمیر” کے نام سے ادبی تنظیم کی بنیاد رکھی جو آج ایک تناور درخت بن کر اپنی […]
نعت کا سفر ۔ شفیق راجہ

نعت کا سفر پروفیسر شفیق راجہ کی ایک ممتاز تصنیف ہے۔ اس کتاب میں نعت گوئی کے فن پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ موضوعات میں نعت کا لغوی مفہوم ، اولین استعمال ، دیگر مذاہب میں ذکر رسول صل اللہ و علیہ وسلم ،لوازمات نعت انتہائی مدلل انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔ […]
ہمیں کیوں تخلیق کیا گیا ہے؟ تحریر: اورنگزیب یوسف

ہمیں کیوں تخلیق کیا گیا ہے؟ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟سب تعریفیں اسی عظیم الشان ذات کے لیے ہیں جس نے کائنات کو پیدا کیا اور اسے رنگ برنگي مخلوق سے سجایا۔ دن کی روشنی اور اس میں قسم قسم کی زندگي کی رعنائیاں، پھولوں کے رنگ و بناوٹ اور خوشبوئیں، سبزہ زار،باغات اور لہلہاتے […]
کشمیر کی کہانی، تصنیف خواجہ عبدالصمد وانی

تبصرہ نگار:اطہر مسعود وانی کشمیر لبریشن سیل آزاد کشمیر حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کی ممتاز و معروف شخصیت خواجہ عبدالصمد وانی کی تحریر کتاب ”کشمیر کی کہانی” شائع کی ہے۔ 168 صفحات پر مشتمل کتاب کا انتساب ان کشمیری حریت پسندوں کے نام ہے جو اپنی عزت، حقوق اور آزادی کے لیے ظالم […]