دریک راولاکوٹ ۔ ایک اوجھل نگینہ-

کہانی کار: حبیب گوہر۔ تصاویر : سوشل میڈیا  ایک دوست نے دریک ہم سفری کی دعوت دی تو مصروفیت کے باوجود انکار نہیں کر سکا۔ انکار نہ کرنے کی وجہ دوستی نہیں بلکہ دریک تھی۔ لفظ دریک ویسے تو مؤنث ہے لیکن پیڑ، بوٹا، درخت، شجر، نخل اور پھر گاؤں، گوٹھ، موضع، قصبہ کے باعث مذکر […]

محبتیں جو فنا ہوگئی ہیں

کہانی کار۔ یاسمین شوکت ، تصاویر – پیر زادہ محمد مشبّر (سال – 1984)   مچل رہا ہے رگ زندگی میں خون بہارالجھ رہے ہیں پرانے غموں سے روح کے تار چلو کہ چل کے چراغاں کریں دیار حبیب کہ انتظار میں ہیں پرانی محبتوں کے مزار محبتیں جو فنا ہوگئی ہیں میرے ندیم۔  قارئین کرام! آپ سب جانتے ہیں […]

کونسا کشمیر آزاد کرواناھے اور کیوں؟ سردار خورشید انور

موجودہ دور میں جس متنازعہ خطہ کا ذکر ھو رھ ہے۔ وہ 4 اکتوبر 1947 کو متنازعہ بنا۔ یہ ایک تسلیم شدہ ریاست تھی۔ اس کا نام تھا ریاست جموں و کشمیر۔ جس کی اکاہیاں لداخ بلتستان گلگت اور وادٸ کشمیر تھیں۔ رقبہ85806 مربع میل تھا ۔یہ ریاست 16 مارچ 1846 کو معرض وجود میں […]

کےٹُو— اپاہج، لولے لنگڑے — ڈائنوسار

تحریر و تصویر: محمد احسن آخر وہ مرنے کے لیے کیوں جاتے ہیں؟ اللہ نہ کرے کہ کوئی بُری خبر آئے ۔ مگر سُننے میں آیا ہے۔ کہ برگر شہزادوں اور پاپا کی پریوں نے تنقید کا طوفان مچایا ہوا ہے ۔ کہ جب معلوم ہے کہ انسان مر سکتا ہے۔ تو پھر بے وقوفوں […]

زبیر کی قاتل کیٹ آئیز۔ جلال الدین مغل

دواوں نے اثر کیا نہ دعائیں رنگ لا سکیں۔ ڈاکٹروں کی کاوشیں، تیمارداروں کی بھاگ دوڑ، والدین کی التجائیں،بھائیوں کے صدقات و خیرات ہونی کو نہ ٹال سکے۔ بالاخر چار و ناچار ہم سب نے خدا کی رضا کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہوئے سردار زبیر کو الوداع کہا ۔ اور مٹی کی امانت […]

لنڈے کی جرسی ۔ ڈاکٹر اسد امتیاز

ڈاکٹر کی ڈائری !! آج کلینک کے بعد سُسرال کا چکر لگایا تو اپنی better والی ہاف کو بڑا تیار شیار پایا،کھانا سرو کیا گیا جمائ راجہ کو،۔۔ ۔۔دی سِری پکی تھی میری فرمائش پر۔ ٹھنڈ کافی تھی بیگم صاحبہ جا کر اندر سے جرسی پہن آئیں،میری نظر پڑی تو جرسی بڑی کھِلتی ہوئ لگی،میں […]

دیارغیرمیں رہ کراپنوں کی موت کا صدمہ ۔ شبیر احمد ڈار

ہمارے ہاں بدقسمتی سے مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں . ملک میں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بہت کم ملتے اور اکثر جگہ میرٹ کی پامالی ہوتی اس صورت حال میں نوجوان اپنا گھر بار ، رشتے ناتے سب کچھ چھوڑ کر روزگار کے سلسلہ میں دیار غیر میں مقیم ہو جاتے ۔ دیار […]

ریٹائرڈ اورڈھلتی عمر کے افراد اور حیاتِ نو- پروفیسر خالد اکبر

وہاں  کے نفسیا ت دانوں، محققین اور ارباب صحت کو اس بات کی تشویش ہوئی..اور بہت زیادہ ہوئی کہ ایک ایسا ملک جس میں ایک فرد کی اوسط عمر 70سے 75سال ہے وہاں ریٹائرمنٹ کے کچھ سالوں بعد اچھے خاصے صحت مند اور دوران ملازمت تندرست و توانا ملازمین اتنے جلدی کیوں مر جاتے ہیں۔ ہمارے […]

لوجہاد ، ش م احمد

 جمنا دیوی کی زندگی کی تمام آرزوئیں پوری ہوچکی تھیں ۔ دھن دولت، ٹھاٹ بھاٹ، بڑا نام کیا کچھ نہیں تھااس کےپاس ۔ اب اُس کی صرف دو ہی حسر تیں تھیں کہ اپنی اکلوتی بیٹی نیلم کے ہاتھ پیلے کرے اورپھر اپنے بیٹے سنجے کی شادی کرکے ستی ساوتری جیسی بہو گھر لائے اور […]

تم ہیرو ہو، تم پہاڑ جیسےپورٹر ہو

گلگت کے ایک پورٹر کو شہرہ آفاق انگریز سیاح، لکھاری اورشاعر کا نذرانہ عقیدت لکھاری: ( Steve Razzetti (1989) // ترجمہ : تاثیر ترین  میں نے پہلی بار تمہیں ہسپر پاس Hisper Pass کی گہری دراڑوں (Crevasses)  کو 100 روپے کی ربڑ سے بنی چپلوں میں پار کرتے دیکھا تھا,، جن کو تم نے ٹاٹ کی تہہ سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content