تم ہیرو ہو، تم پہاڑ جیسےپورٹر ہو

گلگت کے ایک پورٹر کو شہرہ آفاق انگریز سیاح، لکھاری اورشاعر کا نذرانہ عقیدت لکھاری: ( Steve Razzetti (1989) // ترجمہ : تاثیر ترین  میں نے پہلی بار تمہیں ہسپر پاس Hisper Pass کی گہری دراڑوں (Crevasses)  کو 100 روپے کی ربڑ سے بنی چپلوں میں پار کرتے دیکھا تھا,، جن کو تم نے ٹاٹ کی تہہ سے […]

پانچ فروری۔ یوم یکجہتی کشمیر۔عبدالہادی احمد

عبدالہادی احمد روس افغانستان سے شکستہ خوردہ 1989ء میں روس افغانستان سے شکستہ خوردہ ہو کرواپس گیا،اسی سال کشمیر کے جہاد کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ جہاد کشمیرشروع کرنے میں جماعت اسلامی پاکستان، مقبوضہ کشمیر اورجماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مابین رابطوں نےاہم کردار انجام دیا۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر بالکل ابتدامیں جب مقبوضہ کشمیر پر […]

قلب ایشیاء لہو لہو۔ فیصل مرزا

فیصل مرزا جموں وکشمیر کا محل وقوع ریاست جموں و کشمیر ایشیاء کے تقریباً وسط میں اور برصغیر پاک و ہند کے عین شمال میں واقع ہے ۔ریاست کے شمال میں روس اور چین،  مشرق میں تبت،  جنوب میں پاکستان اور بھارت جبکہ مغرب میں پاکستان اور افغانستان واقع ہیں ۔اس جغرافیائی اہمیت کے پیش […]

اقبال اور کشمیر۔ تحریر- جواد جعفری

تحریر :  جواد جعفری کشمیر کو خداوند عالم نے بے مثال حسن اور خوبصورتی سے نوازا ہے ۔ اس کے مسکراتے باغ‘ مہکتے گلشن‘ گنگناتے جھرنے‘ گاتی ندیاں‘ فلک بوس پہاڑ‘خوبصورت وادیاں اور مرغزر آنکھوں پر حسن کے ایسے جلوے آشکار کرتے ہیں کہ دیکھنے والا بے اختیار پکار اٹھتا ہے ۔  اگر فردوس بر […]

کوٹلی : تشدد سے طالب علم کا بازو توڑ دیا

/ پی ایف پی نیوز/ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے نواحی علاقے می اسکول کے بچوں پر بدترین تشدد کی مثال ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں قائم مڈل سکول منیل فگوش میں اقبال نامی معلم نے تشدد کی انتہا کردی۔ مذکورہ استاد نے آٹھویں جماعت کے سانول اسحاق کو تشد د کا نشانہ […]

Kashmir Solidarity Day

By: Amnah Shaukat Every year we observe 5 February as Kashmir Solidarity Day to show support and unity with the people of .occupied Kashmir Kashmiris have been facing illegal Indian occupation and gross human right violation by Indian occupational forces from last 74 years.Kashmir solidarity day is a national holiday. On this day Pakistani masses […]

ہماری اقدار

پریس فار پیس کی اقدار انسان دوستی پر مبنی سوچ کے تابع ہیں۔ یہ اقدار درج ذیل ہیں: سرگرمیوں میں خود احتسابی اور ذمہ داری کا احساس ڈونر ز، معاونین اور دیگر شراکت داروں سے مسلسل اشتراک منصوبوں میں شفافیت وسائل کے استعمال اور مہارتوں کے فروغ میں غیر جانبداری

5فروری یوم یکجہتی کشمیر۔ ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ڈاکٹر ساجد خاکوانی  5 فروری یوم یکجہتی کشمیر۔ یہ دن ان مظالم کی یاد دلاتا ہے جو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانو ں پر ڈھائے جار ہے ہیں۔ بھارت کے زیرِقبضہ جموں و کشمیرمیں عوام پر ظلم ،زورزبردستی اور ننگ انسانیت مظالم کے باب رقم کیے جا رہے ہیں ۔۔ مسلمان اور دیگرمذاہب کے پیروکار جہاں […]

ماں بولی اور ترقی کا راز

اسرار احمد، نکیال ( حال مقیم گلف) اقوام کی ترقی کا راز اُن کی مادری زبان، اُن کی تہذیب و ثقافت رسم و رواج می‍ں پنہاں ہے۔ سب سے پہلے ہم اپنی تاریخ سے دُور ہو کر تقسیم ہوئے، اور محکومی پہ فخر کرنے لگے۔ ہمارا بنیادی تعلیمی نصاب ہمیں انگریزی الفاظ کے معنی و […]

کیلیفورنیا کا قابل فخر کشمیری : محمداقبال بٹ

عارف الحق عارف اس وقت دنیا بھر میں جہاں مقبوضہ کشمیر  اور اس کے مظلوم اور نہتے باشندے ،دہشت گرد اور گجرات میں نہتے مسلمانوں کے قاتل نریندرا مودی کی بھارتی سرکار کے بدترین مظالم اور اس کی متنازعہ حیثیت کو ختم کرنے کی غیر آئینی اور غیر قانونی کاروائیوں کی وجہ سے توجہ کا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content