ڈاکٹر اظہر فخر الدین ۔ ریسرچر۔ قابل تجدید توانائی کے عالمی ماہر-
ڈاکٹر اظہر فخر الدینڈاکٹر اظہر فخر الدین سماہنی، بھمبر کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی ملائیشیا پاہانگ سے ایڈوانسڈ میٹریلز (قابل تجدید توانائی) میں پی ایچ ڈی حاصل کر رکھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب اس وقت جرمنی میں مقیم ہیں۔یورپین یونین کے اندر کئی تعلیمی اور صنعتی تحقیقی اداروں میں کام کرنے کے بعد، یہ اب […]
ڈاکٹر مہوش مقبول۔ ماہر نباتات، ریسرچر۔
ڈاکٹر مہوش مقبول کا تعلق سماہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر سے ہے۔ میرپور یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ باٹنی میں لیکچرار ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ اس کے علاوہ میرپور یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ( مسٹ ) سے ایم ایس سی ، ایم فل اور پی ایچ ڈی […]
درد کی شاعرہ۔۔۔ عندلیب راٹھور تحریر : فوزیہ ردا
تحریر : فوزیہ ردا (کولکاتا)محترمہ عندلیب راٹھور کا تعلق کشمیر ، پاکستان سے ہے وہ نہ صرف ایک بہترین شاعرہ ہیں بلکہ ایک سوشل ورکر کی خدمات بھی انجام دیتی ہیں- وہ اعلی اخلاق کی حامل ایک ایسی شاعرہ ہیں جن کے دل میں کمزور اور لاچار لوگوں کے لئے بے پناہ ہمدردی کا جذبہ […]
نذر محمد خان مرحوم – چند یادیں، چند باتیں تحریر: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرفہمارے زمانہ طالبِ علمی میں جب ہم طلبا سیاست میں سرگرم تھے، تب اپنی سرگرمیوں کے ابلاغ کے لیے اخبارات کا رُخ کرتے تو دو ہی اخبارات پاکستان بھر اور اُس کے زیرانتظام جموں کشمیر کے ہمارے شہر راولاکوٹ میں اپنی کامیاب اشاعت جاری رکھے ہوئے تھے۔ روزنامہ “جنگ“ اور روزنامہ “نوائے وقت“۔ […]
فیصل جمیل کاشمیری کا ذکرِ خیر تحریر: نقی اشرف
اگر محض سانس لینا، کھانا پینا اور زندگی کی وہ سرگرمیاں کرنا کہ جن کے اثرات انسان کی اپنی ذات ،خاندان اور اقربا تک محدود ہوں کو ہی زندگی قرار دیا جائے تو پھر دنیا میں اربوں انسان زندہ ہیں مگر فی الحقیقت زندوں میں اُس انسان کو ہی شمار کیا جاسکتا ہے جو اپنے […]
کونج بچھڑ گئ ڈاروں لبھدی سجناں نوں/ افضل ضیائی
تحریر:- افضل ضیائی زعفران زار گل رنگ دیس کی حبہ خاتون۔۔۔۔۔۔آنٹی صدیقہ غلام نبی بزاز ۔۔۔۔۔رخصت ھو گئیں سرینگر !جموں و کشمیر کا سرمائی دارلخلافہ اور وادئ کشمیر کا سرتاج، ۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں میرے دل میں بستا ھے ۔ اس شہر میں آباد نشاط باغ، قلعہ ھری پربت، اور لال چوک جیسے تاریخی حوالے مجھے […]
مظفر بخاری – ایک ہشت پہلو و ہمہ جہت شخصیت / ظہیر ایوب
ظہیر ایوب جمعے کے خطبے کے دوران ایک مولانا صاحب انتہائی مدلّل اور عالمانہ انداز میں کمیونزم،سوشلزم ،فاشزم اور اسلام کا تقابلی جائزہ پیش کر رہے تھے۔جس میں وہ دلائل و براہین کے ساتھ اسلام کے وضع کردہ معاشی نظام اور دیگر نظام ہائے افرنگی کے حُسن و قبح پر بات کر رہے تھے۔مولانا کی […]
ناصر زیدی – شاعر – افسانہ نگار – مدیر – لاہور
ناصر زیدی جناب ناصر زیدی صاحب کا نام ادب کی دنیا میں انتہائ عزت و احترام سے لیا جاتا ہے۔ ایک بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ، نقاد اور عمدہ نثر نگار بھی تھے۔ مختلف شعراء اور ادبی شخصیات نے کئی جگہ ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناصر […]
روشنی کا مینار معلمہ : محترمہ سائرہ / پروفیسر خالد اکبر
عالمی یوم اساتذہ پر ایک عظیم معلمہ کو خراج عقیدت پروفیسر خالد اکبر ان کے نام سے میں واقف تھا… وہ پس منظر میں رہ کر سارے کھیل کو ڈائریکٹ کرتی ہیں۔۔ وہ سلف میڈ ہیں۔ ۔ محدود وسائل کے باوجود اپنی سیلف ڈیولپمنٹ اور ذہنی نمو میں تسلسل سے بہتری اور اضافہ کے رستہ […]
واجد شمس الحسن تحریر۔عارف الحق عارف
تحریر۔عارف الحق عارف ممتاز صحافی،ایڈیٹر اور سفارتکار واجد شمس الحسن کے انتقال کی خبر سن کر افسوس ہوا۔ان کا تعلق دلی کے ایک نواب خاندان سے تھا اور صحافت میں بھی ان کی یہ خاندانی روائت برقرار رہی وہ اپنے رویوں، دوسروں سے تعلقات،برتاؤ اور رکھ رکھاؤ میں نوابی شان رکھتے تھے اور نوابوں جیسی […]