افسانچہ کی بابت دس اہم سوالات کے مختصر و جامع جوابات: تلخیص اور تحقیق : نازیہ نزی
افسانچہ نگاری عصر حاضر کی ایک معروف ادبی صنف ہے۔ اسے ” منی افسانہ”اور “مختصر افسانہ ” بھی کہتے ہیں۔ افسانچہ دراصل افسانہ کی ہیئت میں تبدیلی کا تجربہ ہےجسے ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی اور سماجی روابط کے ذرائع ( سوشل میڈیا) کی وجہ سے مقبولیت ملی ہے۔ بہت سے نئے لکھنے والے اس […]