ممتاز ملک، شاعرہ ، کالم نگار، براڈ کاسٹر، فرانس۔
ممتاز ملک فرانس میں مقیم ایک معروف شاعرہ اور مصنفہ ہیں۔ شاعری اورنثر میں ان کی آٹھ کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ متعد زیر طبع ہیں۔ وہ فرانس میں ایک ویب ٹی وی پر پروگرام انداز فکر کی میزبان ہیں۔ فرانس میں پہلی پاکستانی نسائی ادبی تنظیم “راہ ادب” کی بانی اور صدر ہیں۔ […]