ممتاز ملک فرانس میں مقیم ایک معروف شاعرہ اور مصنفہ ہیں۔ شاعری  اورنثر  میں  ان کی آٹھ کتب شائع  ہو چکی ہیں جبکہ متعد زیر  طبع ہیں۔ وہ فرانس میں ایک   ویب ٹی وی  پر پروگرام انداز فکر  کی میزبان ہیں۔ فرانس میں  پہلی پاکستانی نسائی ادبی تنظیم “راہ ادب” کی بانی اور صدر ہیں۔

ممتاز ملک کی تصانیف

۔ مدت ہوئی عورت ہوئے

شعری مجموعہ(2011ء)

 میرے دل کا قلندر بولے

شعری مجموعہ(2014ء)

۔ سچ تو یہ ہے کالموں کا مجموعہ(2016ء)

۔ اے شہہ محترم صلی اللہ علیہ وسلم  نعتیہ مجموعہ( 2019 ء)
۔ سراب دنیا شعری مجموعہ کلام (2020ء)

زیر طبع کتب ۔

۔ پنجابی شعری 1 مجموعہ کلام

۔ نظموں کا 1 مجموعہ

۔ شاعری کے 3 مجموعہ کلام

۔ کالمز کے2 مجموعہ کلام

۔کوٹیشنز کا 1 مجموعہ کلام بنام ۔ چھوٹی چھوٹی باتیں
اعزازات ۔

  ممتا ز ملک کی کتاب سراب دنیا پر ایک ایم فل کا مقالہ ۔ طالب علم نوید عمر (سیشن 2018ء تا 2020ء) صوابی یونیورسٹی پاکستان سے لکھ چکے ہیں ۔
۔ دھن چوراسی ایوارڈ
چکوال پریس کلب 2015ء/ چکوال
حرا فاونڈیشن شیلڈ 2017ء/ امریکہ
۔کاروان حوا اعزازی شیلڈ 2019ء/ پشاور
۔ دیار خان فاونڈیشن شیلڈ 2019ء/ پشاور
۔عاشق رندھاوی ایوارڈ 2020ء/ پیرس

 بے نظیر بھٹو  ادبی ایوارڈ 2022ء پیرس

 بلاگ سائیٹ ایڈریس

MumtazMalikParis.Blogspot.com

ویب سائیٹ
http://mumtazmalikparis.com/

 

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact