فضل ربی راہیؔ -مصنف، مترجم، پبلشر، مینگورہ/ مانچسٹر
فضل ربی راہیؔ فضل ربی راہی سوات کے علمی و ادبی اور صحافتی حلقوں میں ایک بڑا نام ہے۔ انھوں نے بہ یک وقت ایک ادیب، شاعر، صحافی اور ناشر کی حیثیت سے شہرت حاصل کی ہے۔ راہی صاحب نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز زمانۂ طالب علمی سے بچوں کے رسائل […]