غزل / عارفہ ملائکہ
عارفہ ملائکہ محفل میں کوئی شعر سنایا تو کیا ہوامیں نے بھی دل کا حال بتایا تو کیا ہوا روٹھی ہے بار بار مری زندگی بھی دوست!دل پارہ پارہ کرکے دکھایا تو کیا ہوا اب جی رہی ہوں کس کی محبت کے واسطےیادوں کا بوجھ دل پہ اٹھایا تو کیا ہوا بدلے میں تجھ سے […]