دعا/فرح ناز فرح

کلام: فرح ناز فرح زندگی بن جائےمیری روشنی پروردگار بندگی میں ہی بسرہو   زندگی   پروردگار جا بجا پھیلی ہوئی ہیں آپ کی  صناعیاں کس قدر ہے اس جہاں میں دلکشی پروردگار ہے یقیں امت محمدٌ کی ہے، بخشے جائیں گے اب تو بس امید میری ہے یہی پروردگار عمر ساری یوں گناہوں میں […]

فرح ناز فرح کی کتاب “عشقم”، تبصرہ: کومل یاسین

تبصرہ: کومل یاسین خوبصورت صوفیانہ سر ورق کے ساتھ کتاب عشقم ہاتھ میں تھامتے ہی ہمیشہ کی طرح میں نے پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے کی بہترین کوالٹی کو خراج تحسین پیش کی ۔ بہترین کاغذ  اور بہترین تزئین وآرائش پریس فار پیس فاؤنڈیشن  کی ادارتی ٹیم اور گرافک ڈیزائنر کی محنت کا منہ […]

کتاب “عشقم “،تبصرہ نگار: شبانہ اسلم

تبصرہ نگار:  شبانہ اسلم فرح ناز فرح انتہائی شفیق اور محترم ہستی جن کی شخصیت کی بات کی جائے  تو ایک بڑی بہن کے جیسا پیارا احساس جگنے لگتا ہے اگر نثر نگاری کے حوالے سے دیکھا جائے تو سنجیدہ اور حساس موضوع کو مزاح کی چاشنی میں لپیٹ کر پیش کرنے والی بہترین نثر […]

۔۔عشقم۔۔۔۔یا سر بازار می رقصم-تبصرہ نگار : قانتہ رابعہ

تبصرہ نگار : قانتہ رابعہ انسان کو جن نعمتوں کی بناء پر اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے ان میں سے الہامی کتاب کی ستائیسویں پارے کے وسط کی صورت میں ایک نعمت ،،بیان ہے ،،زبان تو چرند پرند کو بھی دی لیکن مافی الضمیر بیان کرنے کا ہنر صرف حضرت انسان کو دیا انسان […]

عشقم( فرح ناز فرح ) : تبصرہ نگار : رخشندہ بیگ

تبصرہ نگار : رخشندہ بیگ فرح ناز فرح نے نثر کے میدان میں تو خود کو منوا ہی لیا تھا , اب شاعری کے دشت کی سیاحی بھی کرلی ۔ فرح کی خوبصورت شاعری سے ہم اکثر مستفید ہوتے رہے اور اب ” عشقم ” کی صورت ان کا مجموعہ کلام ہمارے ہاتھوں میں ہے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact