برطانیہ میں کیا ہو رہا ہے؟تجزیہ: شمس رحمان
شمس رحمان کیا ہوا؟ پچھلا پورا ہفتہ برطانیہ میں ہونے والے نفرت انگیز ، منافرانہ اور متشددانہ مظاہرے دیکھنے ، ان کے بارے میں پڑھنے اور اپنی جذباتی کیفیت کو کو متوازن رکھنے کی حالت میں رہنے کے بعد، آج صبح جاگتے ہی بہت اچھی خبریں سُننے، دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں۔ چند روز مسلسل […]
پیداواری قوتیں اور پیداواری تعلقات ۔شمس رحمان (قسط سات )
تاریخی مادیت کی روشنی میں میریوری معاشرے کا ایک عمومی تعارفی جائزہ معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی ۔۔ سلسلہ وار کالم (قسط سات ) شمس رحمان پیداواری قوتیں پیداواری قوتوں سے مراد وہ تمام قوتیں لی جاتی ہیں جو پیداوار کے عمل میں شامل ہوتی ہیں یعنی جو پیداوار کرتی ہیں۔ پیداواری قوتوں کا مرکز اور […]
پیداواری قوتیں اور میرپور /شمس رحمان، مانچسٹر/ میرپور
معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی سلسلہ وار کالم ۔۔۔۔ 6 شمس رحمان، مانچسٹر/ میرپور پیداواری قوتوں سے مراد وہ تمام قوتیں لی جاتی ہیں جو پیداوار کے عمل میں شامل ہوتی ہیں یعنی جو پیداوار کرتی ہیں۔ پیداواری قوتوں کا مرکز اور بنیاد انسانی محنت ہوتی ہے۔ کیونکہ انسانی محنت کے بغیر خام لکڑی اور پتھر […]
میرپوری معاشرے میں پیداوار کے ذرائع کا ارتقاء(قسط 5) شمس رحمان ۔ میرپور /مانچسٹر
معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی سلسلہ وار کالم ۔۔۔۔ 5 شمس رحمان ۔ میرپور مانچسٹر کاشتکاری کے آغاز سے 1970 تک میرپوری معاشرے میں پیداوار کا سب سے بڑا ذریعہ زمین ہی تھی ۔ اور یہ پیداوار کاشت کاری کے ذریعے حاصل کی جاتی تھی۔ تاہم زمانہ قدیم میں جائیں تو یہاں بھی اناج خود اگانا […]
پیداواری عمل میں پہلا انسانی انقلاب، شمس رحمان
شمس رحمان معاشرےاورمعاشرتی تبدیلی پرسلسلہ وار کالم(4) لیکن پھربتدریج تجربات سے سیکھنے کی انسانی صلاحیت کی وجہ سے ارتقاء کی شاہراہ پر انسانی تاریخ کا پہلا انقلاب برپا ہوا۔ انسان نے ( خالق کی طرف سے دی گئی ( کچھ کہیں گے ) ارتقاء پذیر ہونے والی صلاحیتوں کو استعمال کر کے) خود ‘روزی’ اناج […]
معاشرہ اور معاشرتی تبدیلی: بنیادی باتیں | شمس رحمان
شمس رحمان معاشرتی تبدیلی کیا ہوتی ہے؟ معاشرتی زندگی میں تبدیلی۔ اس کو سماجی تبدیلی یا معاشرتی تغیر یا سماجی تغیر بھی کہا جاتا ہے۔ معاشرہ کیا ہوتا ہے؟ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ افراد معاشرہ بناتے ہیں۔ اور پھر کہا جاتا ہے کہ افراد کی تبدیلی سے معاشرہ تبدیل ہو جاتا […]
تاریخی مادیت : مختصرتعارف اورپس منظر | شمس رحمان
معاشرے اورمعاشرتی تبدیلی پر سلسلہ وار کالم (1) شمس رحمان میں اس بات کا قائل ہوں کہ آج کے حالات کو سمجھنے اور مستقبل کے لیے درست، حقیقی، مناسب، ٹھوس اور موثر لائحہ عمل اختیار کرنے کے لیے اپنی تاریخ کا حقیقی تجزیہ کرنا بنیادی اور لازمی شرط ہوتی ہے۔ یعنی اپنے حالات کے تاریخی سفر […]
کیا مسئلہ کشمیر ختم ہو گیا؟ تجزیہ: شمس رحمان
تجزیہ: شمس رحمان وضاحت مجھے معلوم ہے کہ میں کوئی سیاسی لیڈر یا منتظم نہیں ہوں بلکہ 11 فروری 1984 کے تاریخی دن کو حادثاتی طور پر خود مختار کشمیر کے سیاسی کیمپ میں پھینکے جانے کے بعد سے خود مختار کشمیر کے نظریے اور جدوجہد کا ایک طالب علم ہوں۔ اس دوران میں نے […]
مظہراقبال مظہرکی کتاب”بہاولپورمیں اجنبی” پرتبصرہ
انسان دنیا کی مخلوقات کے لیے اجنبی ہے کیونکہ یہ کسی اور سیارے سے آیا ہے ۔یہ اجنبی جب پہلی بار اس اجنبی سرزمین پر آسمان کی کھڑکی سے نیچے پھینکا گیا تو اسے بقول اقبال کہا گیا : کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ! مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا […]
سید علی گیلانی ، مرحوم والد صاحب اور رائے کا اختلاف/ شمس رحمان
شمس رحمان والد صاحب کی وفات کے بعدسے میں ذہنی طور پر ایک عجیب کیفیت سے دوچار ہوں۔ زندگی جیسے واپس بچپن میں چلی گئی ہے اور میں اس کو بار بار دیکھتا ہوں اور سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کبھی ڈر کر بھاگ جاتا ہوں ۔ توجہ ہٹانے کے لیے کیا کیا کچھ کرتا […]