نثری نظم ” شب انتظار”/ سنعیہ مرزا

سنعیہ مرزا شب انتظار میرا ساتھ دے میں کوئی مریض محب نہیں میں تو بس قریب المرگ ہوں شب انتظار مجھے ساتھ رکھ مجھے روک دے کہ نہ مر سکوں یہی انتظار شب انتظار میں کر سکوں ذرا روک لے میں نہ مر سکوں مجھے تھام کے میرا نام لے مجھے اب بلا مجھے کہہ […]

نثری نظم. قناعت/ سنعیہ مرزا

سنعیہ مرزا اداسی ٹھہر جائے گی کہانی بن نہ پائے گی ادھوری رات کا دکھ اور پورے چاند کی حکایت دہکتے تارے اور سورج سے سنائی جب نہ جائے گی گماں کی اوٹ سے چاہت وہم بنتی ہی جائے گی میسر ہوں گے سب لمحے مگر تاثیر جائے گی اسی لمحے اے روحِ من اندھیرا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact