حجاب اور میرے مشاہدات / حافظہ قاریہ بنت سرور

حافظہ قاریہ بنت سرور “گر تو باشعور ہو تو کیا مجال کہ تری آبرو پر حرف بھی آے۔” ابتداء اسلام سے رہتی دنیا تک اسلامی تعلیمات میں ردو بدل نہیں ہونے والی۔ ازل سے ابد تک اسلام دیتا یہ پیغام آ رہا ہے۔ “البقاء في الحجاب یا ابنۃ حوا” اے بنت حوا حجاب میں رہو […]

آداب المتعلمین/ تحریر و تحقیق: حافظہ قاریہ بنت سرور

تحریر و تحقیق: حافظہ قاریہ بنت سرور “میں نے عقل سے سوال کیا یہ بتا کہ ایمان کیا ہے؟۔۔ عقل نے میرے دل کے کانوں میں کہا ایمان “ادب”  کا نام ہے۔ “ ادب الله کے فضل کا تاج ہے۔ سر پر رکھ اور جس جگہ چاہے تو جا سکتا ہے۔” “ادب کے لفظی معنی” […]

کھانا اور سنت نبوی کے تقاضے : حافظہ قاریہ بنت سرور

حافظہ قاریہ بنت سرور جوں جوں سائنسی ٹیکنالوجی میں ترقی ہوتی گئی توں توملتِ اسلامیہ دین سے دور ہوتی چلی گئی۔ پرانے وقتوں میں لوگوں کا طرزِ زندگی بھلے ہی نہایت سادہ  تھا لیکن ان کا انگ انگ دینِ محمدی ﷺ کی خوشبو سے معطر تھا کہ قدیم لوگ سنتِ نبوی ﷺ کے پیروکار تھے۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact