انگبین عُروج، کالم نگار، تبصرہ نگار۔ کراچی

میرا نام انگبین عُروج ہے۔میرا تعلق پاکستان کے روشنیوں کے شہر “کراچی” سے ہے۔شعبہ بائیوٹیکنالوجی میں جامعہ کراچی سے ماسٹر کیا ہے۔لکھنے کا شوق اسکول کے زمانے سے رہا،اسکول کی اُردو ادب کے فروغ و ترویج کے لئے بے لوث کاوشوں کی بدولت لکھنے کی جہت پیدا ہوئی۔لیکن علمی مصروفیات کے باعث شوق کو قلم […]

مہوش اسد شیخ، افسانہ و کہانی نگار، مصنفہ، فیصل آباد(پاکستان)

مہوش اسد شیخ ایک  معروف قلم کار ہیں   جن کی پہچان افسانہ نگاری اور کہانی نگاری ہے۔ وہ اوائل عمری سے ہی کہانیاں اور دوسری تحریریں لکھتی رہی ہیں۔وہ  فیس بک پر مشی خان نے  نام سے  تحریریں لکھتی رہی ہیں جن کو بے پناہ پزیرائی ملی۔اس کے بعد ملکی  رسائل اور جرائد میں لکھنے […]

جدید دور میں ادیب کا کردار۔ از قلم : عصمت اسامہ ۔

از قلم : عصمت اسامہ ۔ علامہ اقبال نے فرمایا تھا خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر ایک ادیب اور لکھاری کا قلم معاشرے کا آئینہ دار ہوتا ہے،وہ انسانیت کے مسائل کو سمجھتا ہے،وہ اپنی دماغ سوزی اور درد مندی سے ان مسائل کا […]

لفظے چند ،برائے حاشیہ خیال (از نصرت نسیم)/ تبصرہ نگار: قانتہ رابعہ

تبصرہ نگار: قانتہ رابعہ۔ آج کا بہت بڑا اہم اور المیہ یہ ہے کہ کتاب لکھنے والے تو لکھ رہے ہیں کہ ایک قلمکار کے لیے لکھنا ایسا ہی ہے جیسے طعام و کلام اور سانس لینا ۔۔قلم کی حرمت کا خیال رکھنے والوں کا قلم رکنے کے لیے نہیں ہوتا  مگر صد افسوس کہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact